تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہِیات" کے متعقلہ نتائج

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

ہَرْزَہ لا

दे. ‘हर्जगो'।।

ہرزہ دوئی

فضول دوڑ بھاگ

ہَرزَہ کار

وہ جو بیہودہ باتوں کا خوگر ہو، بیہودہ کام کرنے والا

ہَرزَہ تاز

رک : ہرزہ کار ؛ ہرزہ خیال ۔

ہَرزَہ دَوی

بلا مقصد بھاگنے کا عمل یا کیفیت، فضول دوڑ

ہَرزَہ دَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَرزَہ سَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، لغو گفتار

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَرزَہ کوشی

فضول اور مہمل کوشش کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ بیہودہ کام کرنا ۔

ہَرزَہَ گردی

آوارہ پھرنا، آوارہ گردی، بیہودگی کی عادت

ہَرزَہ خواں

بیہودہ گوئی کرنے والا ، فضول گو ؛ بیہودہ چیزوں کا مطالعہ کرنے والا ۔

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرزَہ کاری

ہرزہ کار سے متعلق، بیہودہ گوئی

ہرزہ سرائی

بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی

ہَرزَہ چانَہ

فضول باتیں کرنے والا

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ دَرائی

بیہودہ بات کہنے کا عمل یا کیفیت، بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی

ہَرزَہ دَو

اِدھر اُدھر فضول طور پر دوڑنے والا ، فضول بھاگنے والا

ہَرزَہ خَیال

بیہودہ اور فضول باتیں کرنے والا ۔

ہَرزَہ گُفتار

رک : ہرزہ گو ۔

ہَرزَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا، یاوہ گو، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرزَہ سِتیزی

فضول بحث و تکرار کرنے کا عمل ،بے فائدہ بحث و تکرار ، بیہودہ ّحجت ۔

ہَرزَہ کَلامی

رک : ہرزہ سرائی ۔

ہَرزَہ پَژوہی

بیہودہ گوئی ، فضول باتوں کا طومار ، بے معنی باتیں ، لغو باتیں ، بکواس ۔

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ہَرزَہ پَن

رک : ہرزگی ۔

ہَرْزَہ گوش

بیہودہ اور فضول باتیں سننے والا، افواہوں پر کان دھرنے والا، کانوں کا کچا

ہَرزَہ کوش

فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

ہَرزَہ گرد

بیہودہ، مارا مارا پھرنے والا، بے مقصد مارا مارا پھرنے والا، آوارہ گرد

ہَرزَہ خَیالی

ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔

ہَرزَہ چانَگی

بیہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

ہَرزَہ سَرایانَہ

ہرزہ سرا کے اندازمیں

ہَرزَہ مَرَس

بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔

ہَرزَگی

بدتمیزی، بیہودگی، نامعقولیت

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

حَرْجَہ

نقصان کا تدارک، نقصان کا معاوضہ (جو کوئی شخص کسی کو دے)، ہرجانہ

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

ہَر زمان

ہر وقت، ہرگھڑی، شب و روز، دن رات

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَرجَہ واقَِعی

اصل نقصان ۔

ہَرجَہ غَیر مُعَیَّنَہ

(قانون) وہ تاوان جس کا تعین نقدی میں نہ ہو

ہَرجَہ ذاتی

ذاتی نقصان

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

حِرْزِ جاں

بہت عزیز، جان سے زیادہ بڑھ کر پیارا

ہَرجَہ اَدا کَرنا

جرمانہ ادا کرنا ، ہرجانے کی رقم دینا ، نقصان پورا کرنا ۔

ہَرجَہ تَشخِیص کَرنا

زرِ نقصان یا تاوان کا تعین کرنا

ہَرجَہ وُصُول کَرنا

ہرجانے کی رقم لینا ، نقصان وصول کرنا ، جرمانہ وصول کرنا ۔

حِرزِ جاں بَنانا

بے حد احتیاط سے رکھنا

حِرْزِ یَمانی

وہ دعائیں جو رسول اللہ صلّی علیہ وسلّم نے حضرت علیؓ کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں.

ہَرجَہ ہونا

نقصان ہونا ؛ ناغہ ہونا ، وقت ضائع ہونا ۔

ہَرجَہ حاصِل کَرنا

ہرجانے کی رقم حاصل کرنا ، نقصان کے عوض رقم لینا ، ہرجانہ وصول کرنا ۔

ہَرجَہ خَرچَہ

رک : ہرجا خرچا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واہِیات کے معانیدیکھیے

واہِیات

vaahiyaatवाहियात

نیز : واہِیّات

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: واہِیَہ

دیکھیے: واہِیَہ

  • Roman
  • Urdu

واہِیات کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • بیہودہ، لغو، غیر مہذب، فحش
  • فضول، بے سروپا، بے معنی، غلط
  • گندی حرکتیں یا باتیں کرنے والا، اوباش
  • گھٹیا، اوچھا، خراب افسانہ اچھا تھا مگراس کا عنوان بڑا واہیات تھا
  • ناکارہ، بے کار، جو کسی کام کا نہ ہو، (مجازاً) روایتی، پرانی وضع کا
  • کی (ع، واہیہ کی جمع) صفت، بیہودہ اور لغو باتیں، خرفات، نکمّی، اوباشی، خرافات

اسم

  • بیہودہ باتیں، لغو باتیں یا بات، اوباشی، خرافات (اُردومیں بطورواحد بھی مستعمل)

شعر

Urdu meaning of vaahiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda, laguu, Gair muhazzab, fahash
  • fuzuul, besar-o-pa, bemaanii, Galat
  • gandii harakte.n ya baate.n karne vaala, obaash
  • ghaTiyaa, ochhaa, Kharaab afsaanaa achchhaa tha magar is ka unvaan ba.Daa vaahiiyaat tha
  • naakaara, be kaar, jo kisii kaam ka na ho, (majaazan) rivaayatii, puraanii vazaa ka
  • kii (e, vaahiih kii jamaa) sifat, behuuda aur laguu baaten, Kharfaat, nikammii, obaashii, Khuraafaat
  • behuuda baaten, laguu baate.n ya baat, obaashii, Khuraafaat (urdomii.n bataur vaahid bhii mustaamal

English meaning of vaahiyaat

Noun, Adjective, Feminine

Noun

वाहियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • (बात) जो बे-सिर-पैर का, अश्लील या बेहूदी हो
  • (वस्तु) जो निरर्थक या व्यर्थ हो
  • ख़राब, व्यर्थ, निरर्थक
  • अनर्गल, अशिष्ट
  • दुष्ट, निकम्मा, मूर्ख (व्यक्ति )

संज्ञा

واہِیات کے مترادفات

واہِیات کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

ہَرْزَہ لا

दे. ‘हर्जगो'।।

ہرزہ دوئی

فضول دوڑ بھاگ

ہَرزَہ کار

وہ جو بیہودہ باتوں کا خوگر ہو، بیہودہ کام کرنے والا

ہَرزَہ تاز

رک : ہرزہ کار ؛ ہرزہ خیال ۔

ہَرزَہ دَوی

بلا مقصد بھاگنے کا عمل یا کیفیت، فضول دوڑ

ہَرزَہ دَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَرزَہ سَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، لغو گفتار

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَرزَہ کوشی

فضول اور مہمل کوشش کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ بیہودہ کام کرنا ۔

ہَرزَہَ گردی

آوارہ پھرنا، آوارہ گردی، بیہودگی کی عادت

ہَرزَہ خواں

بیہودہ گوئی کرنے والا ، فضول گو ؛ بیہودہ چیزوں کا مطالعہ کرنے والا ۔

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرزَہ کاری

ہرزہ کار سے متعلق، بیہودہ گوئی

ہرزہ سرائی

بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی

ہَرزَہ چانَہ

فضول باتیں کرنے والا

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ دَرائی

بیہودہ بات کہنے کا عمل یا کیفیت، بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی

ہَرزَہ دَو

اِدھر اُدھر فضول طور پر دوڑنے والا ، فضول بھاگنے والا

ہَرزَہ خَیال

بیہودہ اور فضول باتیں کرنے والا ۔

ہَرزَہ گُفتار

رک : ہرزہ گو ۔

ہَرزَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا، یاوہ گو، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرزَہ سِتیزی

فضول بحث و تکرار کرنے کا عمل ،بے فائدہ بحث و تکرار ، بیہودہ ّحجت ۔

ہَرزَہ کَلامی

رک : ہرزہ سرائی ۔

ہَرزَہ پَژوہی

بیہودہ گوئی ، فضول باتوں کا طومار ، بے معنی باتیں ، لغو باتیں ، بکواس ۔

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ہَرزَہ پَن

رک : ہرزگی ۔

ہَرْزَہ گوش

بیہودہ اور فضول باتیں سننے والا، افواہوں پر کان دھرنے والا، کانوں کا کچا

ہَرزَہ کوش

فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

ہَرزَہ گرد

بیہودہ، مارا مارا پھرنے والا، بے مقصد مارا مارا پھرنے والا، آوارہ گرد

ہَرزَہ خَیالی

ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔

ہَرزَہ چانَگی

بیہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

ہَرزَہ سَرایانَہ

ہرزہ سرا کے اندازمیں

ہَرزَہ مَرَس

بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔

ہَرزَگی

بدتمیزی، بیہودگی، نامعقولیت

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

حَرْجَہ

نقصان کا تدارک، نقصان کا معاوضہ (جو کوئی شخص کسی کو دے)، ہرجانہ

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

ہَر زمان

ہر وقت، ہرگھڑی، شب و روز، دن رات

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَرجَہ واقَِعی

اصل نقصان ۔

ہَرجَہ غَیر مُعَیَّنَہ

(قانون) وہ تاوان جس کا تعین نقدی میں نہ ہو

ہَرجَہ ذاتی

ذاتی نقصان

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

حِرْزِ جاں

بہت عزیز، جان سے زیادہ بڑھ کر پیارا

ہَرجَہ اَدا کَرنا

جرمانہ ادا کرنا ، ہرجانے کی رقم دینا ، نقصان پورا کرنا ۔

ہَرجَہ تَشخِیص کَرنا

زرِ نقصان یا تاوان کا تعین کرنا

ہَرجَہ وُصُول کَرنا

ہرجانے کی رقم لینا ، نقصان وصول کرنا ، جرمانہ وصول کرنا ۔

حِرزِ جاں بَنانا

بے حد احتیاط سے رکھنا

حِرْزِ یَمانی

وہ دعائیں جو رسول اللہ صلّی علیہ وسلّم نے حضرت علیؓ کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں.

ہَرجَہ ہونا

نقصان ہونا ؛ ناغہ ہونا ، وقت ضائع ہونا ۔

ہَرجَہ حاصِل کَرنا

ہرجانے کی رقم حاصل کرنا ، نقصان کے عوض رقم لینا ، ہرجانہ وصول کرنا ۔

ہَرجَہ خَرچَہ

رک : ہرجا خرچا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone