تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْنیٰ خیز" کے متعقلہ نتائج

مَعْنیٰ خیز

معنی دار، پُرمطلب، پُرمعنی، پرمفہوم

مَعْنیٰ خیز ہونا

پُرمغز ہونا ، گہرے معنی لیے ہوئے ہونا ، ایسی بات جس میں کئی معنی چھپے ہوئے ہوں

مَعْنیٰ خیز بات کَہْنا

کوئی پُر مغز بات کہنا ، ایسی بات کہنا جس میں کوئی خاص اور گہرے معنی ہوں ۔

مَعْنیٰ خیز بَنا دینا

اہم اور پُر مغز بنا دینا ، مفید مطلب بنانا

مَعْنیٰ خیز مُسْکُراہَٹ

ایسی مسکراہٹ جس میں کوئی خاص یا اہم بات پوشیدہ ہو، رمزیت سے پر مسکراہٹ

مَعْنیٰ خیز مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

ہونٹوں پر گہری مسکراہٹ آجانا ، خاص انداز کی مسکراہٹ جو کوئی گہرے معنی لیے ہوئے ہو ۔

مَعْنیٰ خیز اَنْدار میں دیکْھنا

ایسے انداز میں دیکھنا جس میں کوئی خاص یا گہری بات یا معنی پوشیدہ ہوں

مَعْنیٰ خیزی

کسی بات کے مطلب میں گہرائی ہونا، ایک معنی سے کئی معنی نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْنیٰ خیز کے معانیدیکھیے

مَعْنیٰ خیز

maa'naa-KHezमा'ना-ख़ेज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَعْنیٰ خیز کے اردو معانی

صفت

  • معنی دار، پُرمطلب، پُرمعنی، پرمفہوم
  • بہت گہرا ، پہلودار ، (وہ بات ، جملہ یا کلمہ) جس میں بہت سے معنی نکلیں ، ُپر معنی ۔

Urdu meaning of maa'naa-KHez

  • Roman
  • Urdu

  • maaniidaar, puramatlab, purmaanii, par mafhuum
  • bahut gahiraa, pahluudaar, (vo baat, jumla ya kalima) jis me.n bahut se maanii nikle.n, par maanii

English meaning of maa'naa-KHez

Adjective

  • meaningful, significant

मा'ना-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सार्थक, अर्थपूर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْنیٰ خیز

معنی دار، پُرمطلب، پُرمعنی، پرمفہوم

مَعْنیٰ خیز ہونا

پُرمغز ہونا ، گہرے معنی لیے ہوئے ہونا ، ایسی بات جس میں کئی معنی چھپے ہوئے ہوں

مَعْنیٰ خیز بات کَہْنا

کوئی پُر مغز بات کہنا ، ایسی بات کہنا جس میں کوئی خاص اور گہرے معنی ہوں ۔

مَعْنیٰ خیز بَنا دینا

اہم اور پُر مغز بنا دینا ، مفید مطلب بنانا

مَعْنیٰ خیز مُسْکُراہَٹ

ایسی مسکراہٹ جس میں کوئی خاص یا اہم بات پوشیدہ ہو، رمزیت سے پر مسکراہٹ

مَعْنیٰ خیز مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

ہونٹوں پر گہری مسکراہٹ آجانا ، خاص انداز کی مسکراہٹ جو کوئی گہرے معنی لیے ہوئے ہو ۔

مَعْنیٰ خیز اَنْدار میں دیکْھنا

ایسے انداز میں دیکھنا جس میں کوئی خاص یا گہری بات یا معنی پوشیدہ ہوں

مَعْنیٰ خیزی

کسی بات کے مطلب میں گہرائی ہونا، ایک معنی سے کئی معنی نکلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْنیٰ خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْنیٰ خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone