تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واحِد شاہِد" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں واحِد شاہِد کے معانیدیکھیے

واحِد شاہِد

vaahid-shaahidवाहिद-शाहिद

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

واحِد شاہِد کے اردو معانی

صفت

  • تنہا شہادت دینے والا ، واقف ، واقف الحال ، جاننے والا نیز گواہ
  • بخشنے والا ، عطا کرنے والا ، احسان یا سلوک کرنے والا
  • ۔(کنایۃً) ۱۔واقف۔باخبر۔میں ان کی صورت واحد شاہد نہیں۲۔ پانے والا۔میں کبھی دس روپے سے بھی واحد شاہد نہیں۔

English meaning of vaahid-shaahid

Adjective

  • a lone witness
  • God is my witness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واحِد شاہِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

واحِد شاہِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone