تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واہ وا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واہ وا کے معانیدیکھیے
وزن : 212
موضوعات: طنزاً
واہ وا کے اردو معانی
- ۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔
- ۲۔ فرطِ لذت یا خوشی میں سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کی بجائے مستعمل ، مرحبا کی جگہ مستعمل ۔
شعر
مجھ سے ہو اظہار الفت واہ وا
آپ کے فرمانے کی یہ بات ہے
پھر گئیں آنکھیں تم نہ آن پھرے
دیکھا تم کو بھی واہ وا صاحب
سرسری کچھ سن لیا پھر واہ وا کر اٹھ گئے
شعر یہ کم فہم سمجھے ہیں خیال بنگ ہے
English meaning of vaah-vaa
- applaud, appreciate, commend praise, ovation, bravo, shouts of appreciation
वाह-वा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واہ وا)
واہ وا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔