تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وائے قِسمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وائے قِسمَت کے معانیدیکھیے
وائے قِسمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی
- وائے تقدیر، افسوس ہے ایسی قسمت پر
شعر
وائے قسمت یاد کب آیا نشان کوئے دوست
قاصد گم کردہ منزل جب روانہ ہو گیا
وائے قسمت دیکھنے پائیں نہ ہم آنکھوں سے بھی
لے کے مشاطہ ترے گیسو سنوارے ہاتھ میں
وائے قسمت آج تو نے بھی اسے ٹھکرا دیا
جس نے دنیا بھر سے چھوڑی دوستی تیرے لئے
English meaning of vaa.e-qismat
Persian, Arabic
- (an expression of grief) what bad luck!
वाए-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- हाय रे भाग्य, हाय री तक्दीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وائے قِسمَت)
وائے قِسمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔