تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ وَعِید" کے متعقلہ نتائج

وَعِید

دھمکی، تنبیہ، تہدید، سرزنش

وَعِید آنا

رک : وعید اُترنا ۔

وَعِید شَدِید

سخت ترین عذاب کا ڈراوا ، سخت سزا کی تنبیہ ۔

وَعِیدات

بہت سی وعیدیں ؛ سزائیں ۔

وَعِید اُتَرنا

عذاب کا وعدہ آنا، دھمکی آنا

وَعدے وَعِید

بہت سے عہد و پیمان ۔

وَعد وَعِید

رک : وعدہ وعید ۔

وَعدَہ وَعِید

ایسا عہد جو بار بار کیا جائے نیز لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ حوالہ

وَعدَہ وَعِید کَرنا

ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، آج کل کرنا

وَقتِ وَعِید

(مجازاً) موت کا وقت ۔

وَعد و وَعِید

رک : وعدہ و وعید ۔

وَعْدَہ وَعِید کا فَرْق

۔ وعید۔ بدی اور شر کے لئے اور وعدہ نیکی اور خیر کے لئے مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ وَعِید کے معانیدیکھیے

وَعدَہ وَعِید

vaa'da-va'iidवा'दा-व'ईद

اصل: عربی

وزن : 22121

وَعدَہ وَعِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا عہد جو بار بار کیا جائے نیز لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ حوالہ

English meaning of vaa'da-va'iid

Noun, Masculine

  • promise (usu. not kept), chicanery, prevarication, evading promise

वा'दा-व'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहाने-बाज़ी, टाल-मटोल, लुभावना वादा करना, वाक्छल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ وَعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ وَعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone