تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَۂ مُعاف" کے متعقلہ نتائج

وَعدَۂ مُعاف

(قانون) وہ مجرم جس سے کسی کے خلاف گواہی دینے یا اصل حقیقت پوری کی پوری بتا دینے پر معاف کر دینے کا وعدہ کیا جائے اور بعد ازیں اس کا جرم معاف کر دیا جائے ، سلطانی گواہ ۔

وَعدَۂ مُعافی

وعدہ معاف (رک) کا اسم کیفیت ، جرم کے ارتکاب یا اصل حقیقت کے بیان کر دینے پر مجرم کو معاف کر دینے کا اقرار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَۂ مُعاف کے معانیدیکھیے

وَعدَۂ مُعاف

vaa'da-e-mu'aafवा'दा-ए-मु'आफ़

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

وَعدَۂ مُعاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ مجرم جس سے کسی کے خلاف گواہی دینے یا اصل حقیقت پوری کی پوری بتا دینے پر معاف کر دینے کا وعدہ کیا جائے اور بعد ازیں اس کا جرم معاف کر دیا جائے ، سلطانی گواہ ۔

Urdu meaning of vaa'da-e-mu'aaf

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo mujrim jis se kisii ke Khilaaf gavaahii dene ya asal haqiiqat puurii kii puurii bataa dene par maaf kar dene ka vaaadaa kiya jaaye aur baad azii.n is ka jurm maaf kar diyaa jaaye, sultaanii gavaah

English meaning of vaa'da-e-mu'aaf

Noun, Masculine

  • (law) a criminal who is promised to be pardoned for testifying against someone or for telling the whole truth, and then his crime is pardoned

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَۂ مُعاف

(قانون) وہ مجرم جس سے کسی کے خلاف گواہی دینے یا اصل حقیقت پوری کی پوری بتا دینے پر معاف کر دینے کا وعدہ کیا جائے اور بعد ازیں اس کا جرم معاف کر دیا جائے ، سلطانی گواہ ۔

وَعدَۂ مُعافی

وعدہ معاف (رک) کا اسم کیفیت ، جرم کے ارتکاب یا اصل حقیقت کے بیان کر دینے پر مجرم کو معاف کر دینے کا اقرار کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَۂ مُعاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَۂ مُعاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone