تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

صَدْرِ جَمْہُوْرِیَہ

کسی جمہوری ریاست کا سربراہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے کے معانیدیکھیے

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

vaa'da aasaan hai vaa'de kii vafaa mushkil haiवा'दा आसान है वा'दे की वफ़ा मुश्किल है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے کے اردو معانی

  • وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

Urdu meaning of vaa'da aasaan hai vaa'de kii vafaa mushkil hai

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa kar lenaa to bahut aasaan hai lekin is par amal karnaa yaanii is vaaade ko puura karnaa mushkil hai

English meaning of vaa'da aasaan hai vaa'de kii vafaa mushkil hai

  • It is easy to make promises, it is hard work to keep them

वा'दा आसान है वा'दे की वफ़ा मुश्किल है के हिंदी अर्थ

  • वचन देना आसान है पर उसका निभाना कठिन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

صَدْرِ جَمْہُوْرِیَہ

کسی جمہوری ریاست کا سربراہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone