تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُذْر" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْر کے معانیدیکھیے

عُذْر

'uzr'उज़्र

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْذار

موضوعات: فقہ

اشتقاق: عَذَرَ

عُذْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہانہ، حلیہ، اعتذار، ٹال مٹول
  • (مجازاً) انکار، اعتراض، چوں و چرا، انحراف
  • معقولِ سبب، جوازِ شرعی، حجّت
  • معذرت، طلبِ معافی نیز توبہ
  • استد لال، توجیہ
  • (فقہ) عذر اس کو کہتے ہیں کہ اگر مستاجر اجارہ کو باقی رکھے تو ایسا نقصان اس کا ہوتا ہے جو عقد اجارہ سے اس پر لازم نہیں ہوا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of 'uzr

'उज़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

عُذْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُذْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُذْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone