تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُذْر خواہی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْر خواہی کَرْنا کے معانیدیکھیے

عُذْر خواہی کَرْنا

'uzr KHvaahii karnaa'उज़्र ख़्वाही करना

  • Roman
  • Urdu

عُذْر خواہی کَرْنا کے اردو معانی

  • ۱.معذرت چاہنا ، معافی طلب کرنا.
  • ۲.انکار انحراف کرنا.
  • ۳.تعزیت کرنا ، پُرسہ دینا ، شریک جنازہ نہ ہوسکتے کا عذر یا افسوس پیش کرنا ، غم خواری کرنا.

Urdu meaning of 'uzr KHvaahii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱.maazrat chaahnaa, maafii talab karnaa
  • ۲.inkaar inhiraaf karnaa
  • ۳.taaziyat karnaa, pursa denaa, shariik janaaza na hosakte ka uzr ya afsos pesh karnaa, GamKhaarii karnaa

English meaning of 'uzr KHvaahii karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُذْر خواہی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُذْر خواہی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone