تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُذْر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

جَرْکَٹی

एक शिकारी चिड़िया

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْر کَرْنا کے معانیدیکھیے

عُذْر کَرْنا

'uzr karnaa'उज़्र करना

محاورہ

Roman

عُذْر کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. بہانہ کرنا، حیلے حوالے سے کام لینا ، ٹال مٹول کرتا.
  • ۲. معذرت کرنا ، انحراف کرنا ، پیشکش ٹھکرادینا.
  • ۳. معذرت کرنا، معافی طلب کرنا، معافی مانگنا.

Urdu meaning of 'uzr karnaa

Roman

  • ۱. bahaanaa karnaa, hiile havaale se kaam lenaa, Taal maTol kartaa
  • ۲. maazrat karnaa, inhiraaf karnaa, peshkash Thukraa denaa
  • ۳. maazrat karnaa, maafii talab karnaa, maafii maa.ngnaa

English meaning of 'uzr karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • apologize, to make regret, to deny, turn down offer
  • make an excuse

'उज़्र करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहाना करना, हीले-हवाले से काम लेना, टाल-मटोल करना
  • क्षमा-याचना करना, माफ़ी माँगना, मना करना, पेशकश ठुकरा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

جَرْکَٹی

एक शिकारी चिड़िया

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُذْر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُذْر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone