تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوٹ پَٹانگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوٹ پَٹانگ کے معانیدیکھیے
اُوٹ پَٹانگ کے اردو معانی
صفت
- انمل بے جوڑ ، بے تک ؛ بے معنی
- غریب، بے یار و مددگا ؛ بدنصیب ؛ بے ترتیب ، درہم برہم ، پریشان ؛ نامعقول ؛ بعید القیاس
- یاوہ گو ، بونگا ، انگھڑ ، واہی۔
شعر
اوٹ پٹانگ الم گلم جانے کیا کیا ہے
اب جس کے جو جی آتا ہے بک دیتا ہے
میں نے کیا اس غزل کو سہل کیا
قافیے ہی تھے اس کے اوٹ پٹانگ
شہرت ہوگی جب گائے گا
اوٹ پٹانگ غزل کو سنگر
English meaning of uuTpaTaa.ng
Adjective
Noun, Masculine
- balderdash, hogwash, absurdity, anything without meaning or foundation
ऊटपटाँग के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوٹ پَٹانگ)
اُوٹ پَٹانگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔