تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوپْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپْری کے معانیدیکھیے
اُوپْری کے اردو معانی
صفت
- بالائی، اوپر (بالا) سے نسبت رکھنے والا، اوپر کا، لغو، فضول، غیر ضروری، بیکار، رسمی، سطحی، سرسری، ظاہری، دکھاوے کا، رشوت یا نذرانے کا، تنخواہ کے علاوہ ملا ہوا
شعر
اگر تمہیں لگ رہا ہے یہ دکھ بس اوپری ہیں
یہ ہاتھ دیکھو قطار اندر قطار دکھ ہیں
یہ بہت اوپری مسائل ہیں
بن پروں کے اڑان رہنے دے
ہنس بھی لیتا ہوں اوپری دل سے
جی نہ بہلے تو کیا کرے کوئی
English meaning of uuprii
ऊपरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوپْری)
اُوپْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔