تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

ہَیْکََڑ

(عوام) خودسر، زبردست، شہ زور، زورآور، شیخی مارنے والا

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہیکَڑ باز

خود سر ، سرکش ؛ شیخی بگھارنے والا ۔

ہیکَڑ خان

(طنزاً) شیخی بگھارنے والا ، شیخی باز ، اکڑ دکھانے والا ، اکڑو ۔

ہیکَڑ خانی

(طنزاً) اکڑ ، ضد ، اڑنے کی حالت ، شیخی ۔

ہیکَڑ مَستان

ہیکَڑ ہونا

ضدی اور سرکش ہونا ، زور آور ہونا ۔

ہیکَڑی دِکھانا

اکڑ دکھانا ، دھمکی اور دھونس دینا ۔

ہیْکَڑی سے

زبردستی سے، ہٹ دھرمی سے، بے جا اکڑ سے، جبراً، بزور

ہیکَڑی ہونا

زبردستی ہونا ، ہٹ دھرمی ہونا ، اکڑ ہونا ۔

ہیکْڑی کَرنا

زبردستی کرنا، زور دکھانا، ہماہمی کرنا، اینٹھنا

ہیکَڑی بُھلانا

ضد بھلانا ؛ سختی سے نمٹنا ، سرکشی نکالنا ، دھونس اور دھمکی ختم کر دینا ۔

ہیکَڑی جَھلَکنا

خود سری نظر آنا ، شیخی یا اکڑ ظاہر ہونا ۔

hooked

کانٹا

حَقُود

بدخواہ ؛ کینہ ور

حِقْد

دشمنی، بغض، کینہ، عناد

حَقِ دَسْتُوری

وہ حق جو ملازم اپنے آقا کی خریداری کی بابت دوکاندار سے پیسہ روپیہ یا دو پیسے روپیہ لے، کمیشن

حَقِّ داخِل داری

قبضے کا حق، حق موروثی

حَقِّ داخِل کاری

قبضے کا حق، حق موروثی

حَقِّ داخِل دارِیْ

قبضے کا حق، حق موروثی

ہیکڑا پَن

اڑیل یا ضدی ہونے کی حالت ، کسی بات پر اکڑ جانے کی کیفیت ، کسی معاملے پر اڑجانے کی کیفیت یا حالت ۔

ہیکڑی

زبردستی، سرکشی، زور آوری، طاقت نیز اختیار

ہیکڑی کافُور ہونا

اکڑ نکل جانا ، سرکشی جاتی رہنا ، ہٹ دھرمی اور شیخی ہوا ہو جانا ، مجبور ہو جانا ، ّغصہ جاتا رہنا .

ہیکڑی جَتانا

زبردستی کرنا، زور دکھانا، دھمکی دینا، سرکشی کرنا

ہیکڑی بُھولنا

سرکشی نکلنا ، خوف زدہ ہو جانا ، اکڑ بھول جانا ، خود سری جاتی رہنا ۔

ہیکڑی کی لینا

اکڑ دکھانا ، ہٹ دھرمی کرنا ، دون کی لینا ۔

حقدار اُمیدوار

جو کسی چیز میں حصّہ پانے کا مستحق اور امیدوار ہو، عموماً قریبی رشتہ دار یا قرابت دار

ہیکْڑی نِکَلنا

خود سری جاتی رہنا ، شیخی ختم ہونا ۔

ہیکڑی نِکالنا

اکڑ بھلا دینا ، سرکشی نکالنا ، سختی سے نمٹنا ۔

hookedness

ٹیڑھا پن

ہیکْڑی نِکَل جانا

خود سری جاتی رہنا ، شیخی ختم ہونا ۔

حَق دار

حصّے دار، شریک، ساجھے دار

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

ہُڑدَنگے

ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہاک دینا

رک : ہانک دینا ۔

ہَک دَک

ہکا بکا، نہایت حیران، نہایت پریشان، متعجب، حق دق، جو سکتے کے عالم میں ہو، گھبرایا ہوا، حواس باختہ

حَق ڈُباؤُ

دوسرے کا حق مارنے والا

حَق دینا

اختیار کو تسلیم کرنا، استحقاق دینا

ہَوکا دینا

کسی چیز کی خواہش کا اکسانا.

ہُوکا دینا

(گنوار) ردکا دینا ، پکار مچانا ، دہوئی دینا غل غپاڑا کرنا.

ہَک دَھک

رک : ہک دک ؛ پس و پیش ؛ تعجب ، حیرانی ، پریشانی ۔

ہُڑدَنْگا پَن

۱۔ بے شعوری ، ناسمجھی ؛ بے سلیقگی ، پھوہڑپن ؛ آوارگی ۔

حَق داد

اللہ کا دیا ہوا، خدا داد، من جانبِ اللہ

ہِیک دار

بدبودار ۔

حَق دَبانا

حق نہ دینا، حق مار لینا، کسی کو اس چیز یا بات سے محروم رکھنا جس کا اسے حق حاصل ہو

حَق داری

حقِ ملکیت، کسی جائداد یا مطالبے کا حق

ہَق دَق

حیران ، ششدر ، سراسیمہ ۔

ہَکّا دینا

(بکیت) ہاتھ وغیرہ سے ضرب لگانا یا جھٹکا دینا ۔

ہَکَّہ دینا

جھٹکا دینا ۔

حَق اَدا کَرْنا

فرض ادا کرنا، ذمّے داری پوری کرنا

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

ہَک دَک رَہ جانا

۔سکتے کے عالم میں رہ جانا۔ حیرت میں رہ جانا۔

حَق اَدا ہونا

۔لازم۔ ؎

حَق اُڑانا

کسی کا استحقاق یا اختیار اس سے چھین لینا، حق غصب کرلینا

ہُڑدَنگا کَرنا

شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔

ہُڑدَنگے کَرنا

اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔

ہُڑدَنگے لَگانا

اُچھل کودنا، چھلانگیں لگانا ؛ کھیلتے پھرنا ۔

ہُڑدَنگا کھیلنا

بچوں کا اُچھل کود کرنا ؛ شرارتیں کرنا ۔

ہُڑدَنگا مَچانا

اُچھل کود کرنا ؛ شور و غل مچانا ؛ شرارتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone