تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

سَطْح

ہر چیز کا بالائی رخ، اوپری رخ، میدان، فرش

سَطْحَہ

سطح، اُوپری منظر، اُوپری فضا

سَطْح بَہ سَطْح

درجہ بدرجہ, تہہ بہ تہہ

سَطْح کا بَہاؤ

پانی کا وہ بہاؤ جو ہوا کے رُخ پر ہو (زیریں یا اندرونی رو کی ضد) .

سَطْحی

اُوپری، روا روی، سرسری

سَطْحَۂِ غَبْرا

فرش زمین، جھانڈا، فرش خاکی

سَطْحِ مائِلَہ

رک : سطحِ مائل .

سَطْحِی گَہرائی

Superficial depth

سَطْح بِین

سرسری نظر ڈالنے والا ، گہری نظر سے نہ دیکھنے والا .

سَطْحی نَقْشَہ

(مُصوِری) کسی تعمیر کا زمینی خاکہ ، جو صرف خطوں کے ذریعے دکھایا جائے.

سَطْحِ جَوہَری

(سائنس) رک : سطح معنی نمبر ۲ .

سَطْح بِینی

سرسری نظر سے دیکھنا .

سَطْحات

سطح کی جمع

سَطْحِ عاکِس

(ریاضی) مثل شکل اوّل کے ’’ ا ، ب ‘‘ ایک تختہ ہے جس کو سطح عا کس کہتے ہیں .

سَطْح بَنْدی

(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .

سَطْح پَیما

بالائی حصّے کو ناپنے کا پیمانہ ، آلہ .

سَطْحِ مُرْتَفَع

پہاڑی علاقہ ، اُون٘چی اُٹھی ہوئی بلند سطح ، وہ زمین جو اپنے گرد و پیش کی زمین سے بہت اُونچی واقع ہوئی ہو .

سَطْحِ ذِہْنِ عَالَم

level of the world's mind

سَطْحِ حَرْف

(خطاطی) کسی حرف کا لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصہ ، کششِ حرف .

سَطْحِ جَسْت

(معماری) محراب کی کمان کے جوڑوں کو سنبھالنے والے پایے وغیرہ کا بالائی حِصّہ .

سَطْحی مُقَعَرّی

(ریاضی) گہرائی لیے ہوئے سطح ، دھنسی ہوئی سطح ، گڑھے دار سطح .

سَطْحِ غَبْغَب

ٹھوڑی کا بالائی اُبھار یا جلد ، چاہِ زنخداں .

سَطْحی رَو

(جغرافیہ) جب سمندری پانی سمندر کی سطح کے ساتھ ساتھ حرکت کرتا ہے تو اُسے سطحی رو کہتے ہیں .

سَطْحِ آب

پانی کا بالائی حصہ، سرِ آب

سَطْحِی بات

triviality, superficial comment

سَطْحِ مَدار

فضا کا وہ حِصّہ جس میں ایک سیّارہ دوسرے کے گرد دورہ کرتا ہے .

سَطْحِ جامِد

(کنایۃً) حرکت یا تموج سے عاری ، ٹھری ہوئی حالت ، بے خروشی جمود .

سَطْحِ بَسِیط

فراخی، وسعت، پھیلاو، رقبہ

سَطْحی مَواد

(جغرفیہ) وہ مواد جو گلیشیر کی سطح پر چلتا ہے اسے سطحی مواد (Glaial Dabris) کہتے ہیں .

سَطْحِ زَمِیں

روئے زمین، تختہ زمین

سَطْحِ زَمِین

رُوئے زمین ، دُنیا .

سَطْحِ مُسْتَوی

(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

سَطْحی تَکْثِیف

(برقیات) سطح پر جم جانے والی کثافت یا چکَٹ .

سَطْحی مَحَدَّبی

(ریاضی) سطح کی حد برقرار رکھتے ہوئے ابھار کے ساتھ ، اُبھری ہوئی یا اُبھرواں سطح .

سَطْحِ مُتَوازِن

समानान्तर सतह या तल, सफ़ेस।

سَطْحِ مُسْتَدِیر

(ریاضی) کُرے میں ہر طرف کا بالائی حصّہ جو گولائی لیے ہو ، کروی ، گول ، بیضوی سطح .

ہِلالی سَطْح

(کیمیا) نلکی میں بھرے ہوئے مائع کی اُوپری محدب (اُبھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، رک : ہلالہ ۔

دَہْلِیزی سَطْح

ابتدائی نچلی سطح

تَعْدِیلی سَطْح

(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.

دوہْری مائِل سَطْح

جُھکی ہوئی زمین کا حِصّہ

جِنْسِیَت سَطْح

درجے یا حیثیت میں برابر۔

فِکْری سَطْح

ذہن کا معیار، سوچ کا معیار

زیرِیں سَطْح

نِچلا درجہ ، ابتدائی مر حلہ.

چاپْنی سَطْح

(حشریات) جانوروں کے مسوڑھوں پر چھوٹے چھوٹے دان٘توں جیسے نشان جو چبانے میں مدد گار ہوتے ہیں

مُسْتَوی سَطْح

ہموار سطح، یکساں خطوط

صُوبائی سَطْح

صوبے کی حد تک ، صوبائی حدود ، صوبائی اختیار.

تَماسی سَطْح

(طب) دانْتوں کی مختلف سطحوں میں سے وہ سطح جو متصلہ دانْتوں کو چھوتی ہیں

مَطْرُود سَطْح

ابھری ہوئی سطح ، نکلی ہوئی سطح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

Urdu meaning of uupar

  • Roman
  • Urdu

  • baala, niiche kii zid
  • baahar, zaahirii hisse par, bairuunii hisse me.n, andar ya maKhfii kii zid
  • baad
  • pahle, avval, saabiq me.n
  • zyaadaa, maziid
  • haal par, zaat par
  • zimme, jaiseh saaraa bojh mere u.upar Daal diyaa, ya saaraa Kharch apne u.upar le liyaa
  • barte par, sahaare par

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَطْح

ہر چیز کا بالائی رخ، اوپری رخ، میدان، فرش

سَطْحَہ

سطح، اُوپری منظر، اُوپری فضا

سَطْح بَہ سَطْح

درجہ بدرجہ, تہہ بہ تہہ

سَطْح کا بَہاؤ

پانی کا وہ بہاؤ جو ہوا کے رُخ پر ہو (زیریں یا اندرونی رو کی ضد) .

سَطْحی

اُوپری، روا روی، سرسری

سَطْحَۂِ غَبْرا

فرش زمین، جھانڈا، فرش خاکی

سَطْحِ مائِلَہ

رک : سطحِ مائل .

سَطْحِی گَہرائی

Superficial depth

سَطْح بِین

سرسری نظر ڈالنے والا ، گہری نظر سے نہ دیکھنے والا .

سَطْحی نَقْشَہ

(مُصوِری) کسی تعمیر کا زمینی خاکہ ، جو صرف خطوں کے ذریعے دکھایا جائے.

سَطْحِ جَوہَری

(سائنس) رک : سطح معنی نمبر ۲ .

سَطْح بِینی

سرسری نظر سے دیکھنا .

سَطْحات

سطح کی جمع

سَطْحِ عاکِس

(ریاضی) مثل شکل اوّل کے ’’ ا ، ب ‘‘ ایک تختہ ہے جس کو سطح عا کس کہتے ہیں .

سَطْح بَنْدی

(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .

سَطْح پَیما

بالائی حصّے کو ناپنے کا پیمانہ ، آلہ .

سَطْحِ مُرْتَفَع

پہاڑی علاقہ ، اُون٘چی اُٹھی ہوئی بلند سطح ، وہ زمین جو اپنے گرد و پیش کی زمین سے بہت اُونچی واقع ہوئی ہو .

سَطْحِ ذِہْنِ عَالَم

level of the world's mind

سَطْحِ حَرْف

(خطاطی) کسی حرف کا لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصہ ، کششِ حرف .

سَطْحِ جَسْت

(معماری) محراب کی کمان کے جوڑوں کو سنبھالنے والے پایے وغیرہ کا بالائی حِصّہ .

سَطْحی مُقَعَرّی

(ریاضی) گہرائی لیے ہوئے سطح ، دھنسی ہوئی سطح ، گڑھے دار سطح .

سَطْحِ غَبْغَب

ٹھوڑی کا بالائی اُبھار یا جلد ، چاہِ زنخداں .

سَطْحی رَو

(جغرافیہ) جب سمندری پانی سمندر کی سطح کے ساتھ ساتھ حرکت کرتا ہے تو اُسے سطحی رو کہتے ہیں .

سَطْحِ آب

پانی کا بالائی حصہ، سرِ آب

سَطْحِی بات

triviality, superficial comment

سَطْحِ مَدار

فضا کا وہ حِصّہ جس میں ایک سیّارہ دوسرے کے گرد دورہ کرتا ہے .

سَطْحِ جامِد

(کنایۃً) حرکت یا تموج سے عاری ، ٹھری ہوئی حالت ، بے خروشی جمود .

سَطْحِ بَسِیط

فراخی، وسعت، پھیلاو، رقبہ

سَطْحی مَواد

(جغرفیہ) وہ مواد جو گلیشیر کی سطح پر چلتا ہے اسے سطحی مواد (Glaial Dabris) کہتے ہیں .

سَطْحِ زَمِیں

روئے زمین، تختہ زمین

سَطْحِ زَمِین

رُوئے زمین ، دُنیا .

سَطْحِ مُسْتَوی

(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

سَطْحی تَکْثِیف

(برقیات) سطح پر جم جانے والی کثافت یا چکَٹ .

سَطْحی مَحَدَّبی

(ریاضی) سطح کی حد برقرار رکھتے ہوئے ابھار کے ساتھ ، اُبھری ہوئی یا اُبھرواں سطح .

سَطْحِ مُتَوازِن

समानान्तर सतह या तल, सफ़ेस।

سَطْحِ مُسْتَدِیر

(ریاضی) کُرے میں ہر طرف کا بالائی حصّہ جو گولائی لیے ہو ، کروی ، گول ، بیضوی سطح .

ہِلالی سَطْح

(کیمیا) نلکی میں بھرے ہوئے مائع کی اُوپری محدب (اُبھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، رک : ہلالہ ۔

دَہْلِیزی سَطْح

ابتدائی نچلی سطح

تَعْدِیلی سَطْح

(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.

دوہْری مائِل سَطْح

جُھکی ہوئی زمین کا حِصّہ

جِنْسِیَت سَطْح

درجے یا حیثیت میں برابر۔

فِکْری سَطْح

ذہن کا معیار، سوچ کا معیار

زیرِیں سَطْح

نِچلا درجہ ، ابتدائی مر حلہ.

چاپْنی سَطْح

(حشریات) جانوروں کے مسوڑھوں پر چھوٹے چھوٹے دان٘توں جیسے نشان جو چبانے میں مدد گار ہوتے ہیں

مُسْتَوی سَطْح

ہموار سطح، یکساں خطوط

صُوبائی سَطْح

صوبے کی حد تک ، صوبائی حدود ، صوبائی اختیار.

تَماسی سَطْح

(طب) دانْتوں کی مختلف سطحوں میں سے وہ سطح جو متصلہ دانْتوں کو چھوتی ہیں

مَطْرُود سَطْح

ابھری ہوئی سطح ، نکلی ہوئی سطح ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone