تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

اِظْہار

افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا

اِظْہار نامَہ

(قانون) اعلان، اشتہار، اطلاع نامہ

اِظْہار کَرْنا

(قانون) عدالت میں بیان دینا

اِظْہارِیَہ

وہ الفاظ جو خط میں سلام و اشتیاق ملاقات کع بعد اصل مطلب کی اٹھان کے ہیے لکھے جاتے ہیں.

اِظْہارات

عدالت کے رو برو فریقین یا گواہوں کے بیانات.

اِظْہار نَوِیس

عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی

اِظْہار نَوِیسی

اظہار نویس کا کام یا پیشہ .

اِظْہار مانگْنا

عدالت یا حاکم کا فریقین مقدمہ یا گواہوں سے بیان طلب کرنا

اِظْہار تَشَکُّر

اِظْہارِ رائے

رائے کا اظہار

اِظْہارِ حَلْقی

رک : اظہار نمبر ہ

اِظْہارِ حَلَفی

اِظْہارِ تَحرِیری

اِظْہارِ قانُونی

سیا بیان جو قانوناً درست ہو یا جس کی اجازت ہو

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

اِظْہارِ تَمَنّا

اِظْہارِ عِشْق

اِظْہارِ عَداوَت

اِظْہارِ عَقِیدَت

اِظْہارِ مُدَّعا

خواہش کا اظہار، دل کی بات کہنا، اپنے راز کو کسی سے بیان کرنا، چاہت کا اظہار کرنا

اِظْہارِ تَعَلُّق

اِظْہارِ عاشِقی

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

حُسْنِ اِظْہار

خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

ذَرائعِ اِظْہار

خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).

بَعْدِ اِظْہار

قُوَّتِ اِظْہار

کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

زَخْم کا اِظْہار نَہ ہونا

زخمی ہونے کا پتہ نہ ہونا

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone