تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا" کے متعقلہ نتائج

گانجا

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے

گانجا نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

گانجَہ

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

گانجَہ نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا کے معانیدیکھیے

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

uupar chhaa.e.n maa.njhaa, bhiitar pilaa.e.n gaa.njaaऊपर छाएँ माँझा, भीतर पिलाएँ गाँजा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا کے اردو معانی

  • ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

Urdu meaning of uupar chhaa.e.n maa.njhaa, bhiitar pilaa.e.n gaa.njaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirdaarii me.n achchhii tarah milte julte hai.n aur baatin me.n i.izaa pahunchaate hai.n

ऊपर छाएँ माँझा, भीतर पिलाएँ गाँजा के हिंदी अर्थ

  • ज़ाहिरदारी में अच्छी तरह मिलते जुलते हैं और बातिन में ईज़ा पहुंचाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانجا

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے

گانجا نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

گانجَہ

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

گانجَہ نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone