تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر کے معانیدیکھیے

اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر

uu.nT maraa kap.De ke sarऊँट मरा कपड़े के सर

نیز : اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سِر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر کے اردو معانی

  • ایک شئے میں ہوئے نقصان کو دوسری شئے میں زیادہ نفع لے کر پورا کرنا
  • مرے ہوئے اونٹ کی قیمت اس پر لائے ہوئے مال میں سے نکالی جاتی ہے یعنی مال کو مہنگا بیچ کر نقصان پورا کیا جاتا ہے

Urdu meaning of uu.nT maraa kap.De ke sar

  • Roman
  • Urdu

  • ek she me.n hu.e nuqsaan ko duusrii she me.n zyaadaa nafaa lekar puura karnaa
  • mare hu.e u.unT kii qiimat is par laa.e hu.e maal me.n se nikaalii jaatii hai yaanii maal ko mahangaa biich kar nuqsaan puura kiya jaataa hai

ऊँट मरा कपड़े के सर के हिंदी अर्थ

  • एक वस्तु में हुई हानि को दूसरी वस्तु में अधिक लाभ लेकर पूरा कर लेना
  • मरे हुए ऊँट की क़ीमत अर्थात मूल्य उस पर लाए हुए माल में से निकाली जाती है अर्थात माल को महंगा बेच कर हानि को पूरा किया जाता है

    विशेष कथा है कि किसी एक व्यापारी का ऊँट मर गया तब उसके दाम उसने कपड़े के माल पर चढ़ा दिए और इस प्रकार क्षतिपूर्ति कर ली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone