تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا کے معانیدیکھیے

اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا

uu.nT kaa paad na zamiin kaa na aasmaan kaaऊँट का पाद न ज़मीन का न आसमान का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا کے اردو معانی

  • غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا
  • بے فیض آدمی سے کسی کو فیض نہیں پہنچتا
  • بے نتیجہ بات پر طنز ہے، ایسی چیز یا ایسا کام جس سے کوئی مطلب حل نہ ہو
  • نکمے آدمی کے لئے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of uu.nT kaa paad na zamiin kaa na aasmaan kaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gair sanjiidaa shaKhs ya bevaquuf kii baat ka ko.ii asar nahii.n hotaa
  • befaiz aadamii se kisii ko faiz nahii.n pahunchtaa
  • bentiijaa baat par tanz hai, a.isii chiiz ya a.isaa kaam jis se ko.ii matlab hal na ho
  • nikamme aadamii ke li.e bhii kahte hai.n

ऊँट का पाद न ज़मीन का न आसमान का के हिंदी अर्थ

  • जिस व्यक्ति के व्यवहार में गंभीरता न हो उसकी या मूर्ख की बात का कोई असर नहीं होता
  • जिससे किसी को लाभ न हो या अनुपकारी व्यक्ति से किसी को लाभ नहीं मिलता
  • निष्फल बात पर व्यंग्य है, ऐसी वस्तु या ऐसा काम, जिससे कोई मतलब हल न हो
  • निकम्मे आदमी के लिए भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone