تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے" کے متعقلہ نتائج

مَکَّڑ

ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا

مَکَّڑ کا گَھر

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مُؤَکَّد

جس کی تاکید کی جائے، جس کو زور دے کر کہا جائے، (مجازاً) مضبوط، محکم

مُؤکِّد

تاکید کرنے والا، کسی بات پر زور دینے والا

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مُعَقِّد

جادوگر، دھوکے باز

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

مُؤَکَّد کَرنا

تاکید کرنا، زور دینا، ٹھہرانا، مشروط کرنا

مُؤَکَّد بَنانا

(فقہ) تاکید کروانا ، لازمی قرار دینا ، مضبوط کرنا ۔

مُؤَکَّد ہونا

تاکیداً زور دے کر کوئی بات ہونا، ضروری ہونا

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

مُؤَکَّدَہ

تاکید کی گئی

مَؤَکَّدات

(فقہ) نماز کی وہ سنتیں جن کی تاکید کی گئی ہو ، جن کو حضورِ اکرمؐ نے اکثر ادا کیا ہوا ، وہ باتیں جن کی تاکید کی گئی ہو

مُؤَکَّدانَہ

موکدوں کی طرح ، زور دے کر ، تاکید سے ۔

مَیکے کے آدمی

دلہن یا عورت کے عزیز رشتہ دار ۔

مُکّے دَھکّے کھانا

رک : دھکے مکے کھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَکّا کے دانے

بھٹے کے نکالے ہوئے دانے جو عموماً بھون کر چبینے کے طور پر کھائے جاتے ہیں

مَکَئی کا دَلِیَہ

(طب) مکئی کے دانوں کو دل کر تیار کیا ہوا دلیہ (بطور غذا)

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مُکّا دِکھانا

گھونسہ مارنے پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا

مُعَقِّدات

عقائد ؛ پیچیدگیاں ۔

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے کے معانیدیکھیے

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

uu.nT daGte the makka.D bhii daGne aa.eऊँट दग़ते थे मक्कड़ भी दग़ने आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے کے اردو معانی

  • اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

Urdu meaning of uu.nT daGte the makka.D bhii daGne aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa ko dekh kar adnaa bhii in kii res karne lage

ऊँट दग़ते थे मक्कड़ भी दग़ने आए के हिंदी अर्थ

  • आला को देख कर अदना भी इन की रेस करने लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکَّڑ

ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا

مَکَّڑ کا گَھر

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مُؤَکَّد

جس کی تاکید کی جائے، جس کو زور دے کر کہا جائے، (مجازاً) مضبوط، محکم

مُؤکِّد

تاکید کرنے والا، کسی بات پر زور دینے والا

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مُعَقِّد

جادوگر، دھوکے باز

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

مُؤَکَّد کَرنا

تاکید کرنا، زور دینا، ٹھہرانا، مشروط کرنا

مُؤَکَّد بَنانا

(فقہ) تاکید کروانا ، لازمی قرار دینا ، مضبوط کرنا ۔

مُؤَکَّد ہونا

تاکیداً زور دے کر کوئی بات ہونا، ضروری ہونا

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

مُؤَکَّدَہ

تاکید کی گئی

مَؤَکَّدات

(فقہ) نماز کی وہ سنتیں جن کی تاکید کی گئی ہو ، جن کو حضورِ اکرمؐ نے اکثر ادا کیا ہوا ، وہ باتیں جن کی تاکید کی گئی ہو

مُؤَکَّدانَہ

موکدوں کی طرح ، زور دے کر ، تاکید سے ۔

مَیکے کے آدمی

دلہن یا عورت کے عزیز رشتہ دار ۔

مُکّے دَھکّے کھانا

رک : دھکے مکے کھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَکّا کے دانے

بھٹے کے نکالے ہوئے دانے جو عموماً بھون کر چبینے کے طور پر کھائے جاتے ہیں

مَکَئی کا دَلِیَہ

(طب) مکئی کے دانوں کو دل کر تیار کیا ہوا دلیہ (بطور غذا)

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مُکّا دِکھانا

گھونسہ مارنے پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا

مُعَقِّدات

عقائد ؛ پیچیدگیاں ۔

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone