تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری" کے متعقلہ نتائج

بَھئی

ہمسروں اور چھوٹوں سے خطاب کا کلمہ (اے بھائی)

بَھئی اَللہ

عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.

بَھنئی

رک : بَہی .

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

لے بَھئی

۔(بھئی۔ بھائی کا مخفف) میں کہتاہوں سنوریا۔ ۲۔بڑا تعجب ہے کی جگہ۔

اَرے بَھئی

اے میاں، اے شخص، وغیرہ

واہ بَھئِی

(کسی چیز یا کسی بات کی تعریف کے لیے) ، واہ ، کیا کہنے ، خوب ۔

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر

بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری کے معانیدیکھیے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

uu.nch niich me.n bo.ii kyarii jo upje so bha.ii hamaariiऊँच नीच में बोई क्यारी, जो उप्जे सो भई हमारी

نیز : اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجی سو بھئی ہَماری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری کے اردو معانی

  • ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے
  • اگر اونچی نیچی زمین میں فصل بوؤگے تو بہت کم فائدہ ہوگا
  • گری پڑی زمین میں بوؤگے تو پکنے پر دوسرے دعویدار ہوجائیں گے
  • ناہموار زمین میں کھیتی کرنے سے جو مل جائے اسے ہی بہت سمجھنا چاہیے

Urdu meaning of uu.nch niich me.n bo.ii kyarii jo upje so bha.ii hamaarii

  • Roman
  • Urdu

  • har kaam ke natiije par shaakir rahnaa chaahi.e
  • agar u.unchii niichii zamiin me.n fasal bo.oge to bahut kam faaydaa hogaa
  • girii pa.Dii zamiin me.n bo.oge to pakne par duusre daavedaar hojaa.enge
  • naahamvaar zamiin me.n khetii karne se jo mil jaaye use hii bahut samajhnaa chaahi.e

ऊँच नीच में बोई क्यारी, जो उप्जे सो भई हमारी के हिंदी अर्थ

  • हर काम के परिणाम पर संतुष्ट रहना चाहिए
  • अगर ऊँची नीची धरती में फ़सल बोओगे तो बहुत कम लाभ होगा
  • गिरी पड़ी धरती में बोओगे तो पकने पर दूसरे दा'वेदार हो जाएँगे
  • ऊबड़-खाबड़ ज़मीन में खेती करने से जो मिल जाए उसे ही बहुत समझना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھئی

ہمسروں اور چھوٹوں سے خطاب کا کلمہ (اے بھائی)

بَھئی اَللہ

عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.

بَھنئی

رک : بَہی .

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

لے بَھئی

۔(بھئی۔ بھائی کا مخفف) میں کہتاہوں سنوریا۔ ۲۔بڑا تعجب ہے کی جگہ۔

اَرے بَھئی

اے میاں، اے شخص، وغیرہ

واہ بَھئِی

(کسی چیز یا کسی بات کی تعریف کے لیے) ، واہ ، کیا کہنے ، خوب ۔

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر

بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone