تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا کے اردو معانی
- عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے
Urdu meaning of uukh se ga.nDerii pyaarii gu.D se pyaaraa gaa.nDaa, maa.n bahan se joruu pyaarii jis se hoy guzaaraa
- Roman
- Urdu
- aam baat ko bataur misal byaan kiya gayaa hai yaanii gine se ga.nDerii bhalii lagtii hai aur ga.D kii nisbat gunaa zyaadaa achchhaa lagtaa hai, maa.n aur bahan se biivii zyaadaa aziiz hotii hai ki is se ghar basta hai
ऊख से गंडेरी प्यारी गुड़ से प्यारा गाँडा, माँ बहन से जोरू प्यारी जिस से होय गुज़ारा के हिंदी अर्थ
-
साधारण सी बात को कहावत के तौर पर बयान किया गया है अर्थात गन्ने से गंडेरी भली लगती है एवं गुड़ की तुलना में गन्ना अधिक अच्छा लगता है, माँ एवं बहन से अधिक पत्नी प्रिय होती है क्यूँकि उस से घर बसता है
विशेष • गाँडा एक प्रकार की मिठाई गट्टा जो कन्नौज का प्रसिद्ध है। गाँडा को गन्ना भी कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُوہیڑا
ایک درخت ہے اس کا پھل کسیلا ، کڑوا اور مُلَیَّن ہوتا ہے بادگولہ ، جگر اور تِلّی کے امراض میں مُفید ہے .
رُوحُ الْاِلْقاء
(تصوُّف) اس فرشتہ کو کہتے ہیں جو ہندوں کے قلوب پر امرالٰہی القا کرتا ہے ، اس سے مراد جبرئیل علیہ السلام ہیں .
روح طبعی
प्राणवायु का वह अंश जो यकृत में रहकर खाद्य पदार्थों को पचाता और शरीर के सारे अंगों को ग़िज़ा पहुँचाता है, (यूनानी तिब) ।।
رُوحُ الْاَمِین
امانت دار روح، حضرت جبرئیل کا لقب جو خدائے تعالٰی کے احکام جُوں کے تُوں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہن٘چاتے تھے
رُوحُ الْاَرْواح
روحوں کی روح ، (مراد) تجلّی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہمم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثالِ نوع انسان کے تمام رُوحیں اس سے پُھوٹتی ہیں .
رُوحِ عَصْر
زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.
رُوحِ اَعْظَم
(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا)
اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔