تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

رُوح نِکالْنا

ست نکالنا ، عِطر کھین٘چنا، جوہر نِکالنا.

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح نِکالْنا کے معانیدیکھیے

رُوح نِکالْنا

ruuh nikaalnaaरूह निकालना

محاورہ

Roman

رُوح نِکالْنا کے اردو معانی

  • ست نکالنا ، عِطر کھین٘چنا، جوہر نِکالنا.
  • مار ڈالنا ، رُوح قبض کرنا.
  • میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے فاتحہ وغیرہ کر کے گویا اُسے نکالتے ہیں.

Urdu meaning of ruuh nikaalnaa

Roman

  • sat nikaalnaa, uttar khiinchnaa, jauhar nikaalnaa
  • maar Daalnaa, ruu.oh qabaz karnaa
  • miiXyat ke dafan karne ke baad avaam ye Khyaal kar ke ki abhii ruu.oh makaan me.n maujuud hai faatiha vaGaira kar ke goya use nikaalte hai.n

English meaning of ruuh nikaalnaa

  • to take the life (of), to kill, to extract the essence (of a thing)

रूह निकालना के हिंदी अर्थ

  • मी्यत के दफ़न करने के बाद अवाम ये ख़्याल कर के कि अभी रूओह मकान में मौजूद है फ़ातिहा वग़ैरा कर के गोया उसे निकालते हैं
  • मार डालना, रूओह क़बज़ करना
  • सत निकालना, उत्तर खींचना, जौहर निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوح نِکالْنا

ست نکالنا ، عِطر کھین٘چنا، جوہر نِکالنا.

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone