تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوفْتادَہ کے معانیدیکھیے
اُوفْتادَہ کے اردو معانی
صفت
- عاجز، خاکسار، بے چارہ
شعر
تن بہ بند ہوس در ندادہ رکھتے ہیں
دل ز کار جہاں اوفتادہ رکھتے ہیں
اوفتادہ بھی ہے یہ اور بڑا شوخ بھی ہے
گل رخسار کا لے لیتا ہے بوسہ سہرا
English meaning of uuftaada
Adjective
- modest, unassuming, humble
ऊफ़्तादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विनीत, दयालु, कृपापूर्ण, अनुकूल, नम्र, सविनय, सभ्य, शिष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوفْتادَہ)
اُوفْتادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔