تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُودبِلاو کی ڈھیری" کے متعقلہ نتائج

اُودبِلاو کی ڈھیری

’ وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں ، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے ‘

اردو، انگلش اور ہندی میں اُودبِلاو کی ڈھیری کے معانیدیکھیے

اُودبِلاو کی ڈھیری

uudbilaav kii Dheriiऊदबिलाव की ढेरी

  • Roman
  • Urdu

اُودبِلاو کی ڈھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ’ وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں ، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے ‘

Urdu meaning of uudbilaav kii Dherii

  • Roman
  • Urdu

  • ' vo jhag.Daa jo kabhii faisal na ho (kahaa jaataa hai ki jab u.udabilaav mil kar machhliyaa.n maarte hai.n to vo dariyaa ke kinaare Dher karte aur har ek ka alag alag hissaa lagaate hai.n, jab hissaa laga chukte hai.n to ek na ek u.udabilaav apne hisse ko kam samajh kar sab ko gaDDmaDD kardetaa hai aur is tarah ye jhag.Daa hotaa rahtaa hai

English meaning of uudbilaav kii Dherii

Noun, Feminine

  • a dispute which can never be resolved

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُودبِلاو کی ڈھیری

’ وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں ، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے ‘

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُودبِلاو کی ڈھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُودبِلاو کی ڈھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone