تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُودِ غَرْقی" کے متعقلہ نتائج

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں ، ڈوبنے والا ، ڈوبا ہوا .

غَرْقی ہونا

ڈوب جانا ، ڈوبنا .

غَرْقی عَدَسات

(سائنس) چوبِ دیودار کے روغن میں ڈبوئے عدسے ، ان کے ذریعے چیزیں زیادہ صاف نظر آتی ہیں .

غَرْقی آنا

سیلاب آنا

غَرْقی بَنْد

لُنگی بان٘دھے ہوئے .

غَرْقی میں آنا

be flooded, be inundated

غَرْقی میں آ جانا

دھنس جانا ، نشیب میں آ جانا ، پست ہونا ، برباد ہونا .

عُودِ غَرْقی

عود گرہ ، خالص عود ، عمدہ اور خالص عود کی قسم جو پانی میں ڈوب جاتا ہے ۔

نِیم غَرْقی

آدھا ڈوبنے والا (اگر کی لکڑی کی صفت کے طور پر مستعمل).

بانس غَرْقی

ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)

اَگَرِ غَرْقی

اگر کی لکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں عُودِ غَرْقی کے معانیدیکھیے

عُودِ غَرْقی

'uud-e-Garqii'ऊद-ए-ग़र्क़ी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

عُودِ غَرْقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عود گرہ ، خالص عود ، عمدہ اور خالص عود کی قسم جو پانی میں ڈوب جاتا ہے ۔

Urdu meaning of 'uud-e-Garqii

  • Roman
  • Urdu

  • u.ud girah, Khaalis u.ud, umdaa aur Khaalis u.ud kii qasam jo paanii me.n Duub jaataa hai

English meaning of 'uud-e-Garqii

Noun, Masculine

  • pure incense

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَرْقی

عبود کی ایک قسم جسے ڈوب جانے کی وجہ سے عبودِ غرقی کہتے ہیں ، ڈوبنے والا ، ڈوبا ہوا .

غَرْقی ہونا

ڈوب جانا ، ڈوبنا .

غَرْقی عَدَسات

(سائنس) چوبِ دیودار کے روغن میں ڈبوئے عدسے ، ان کے ذریعے چیزیں زیادہ صاف نظر آتی ہیں .

غَرْقی آنا

سیلاب آنا

غَرْقی بَنْد

لُنگی بان٘دھے ہوئے .

غَرْقی میں آنا

be flooded, be inundated

غَرْقی میں آ جانا

دھنس جانا ، نشیب میں آ جانا ، پست ہونا ، برباد ہونا .

عُودِ غَرْقی

عود گرہ ، خالص عود ، عمدہ اور خالص عود کی قسم جو پانی میں ڈوب جاتا ہے ۔

نِیم غَرْقی

آدھا ڈوبنے والا (اگر کی لکڑی کی صفت کے طور پر مستعمل).

بانس غَرْقی

ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)

اَگَرِ غَرْقی

اگر کی لکڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُودِ غَرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُودِ غَرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone