تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتار چَڑھاو" کے متعقلہ نتائج

اُتار چَڑھاو

حکمت عملی ، پالیسی ، جوڑ توڑ .

آواز کا چَڑھاو اُتار

آواز کا زہر وہم، نیچا اور اونچا سر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتار چَڑھاو کے معانیدیکھیے

اُتار چَڑھاو

utaar-cha.Dhaavउतार-चढ़ाव

اصل: فارسی

موضوعات: موسیقی ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

اُتار چَڑھاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکمت عملی ، پالیسی ، جوڑ توڑ .
  • (ٹھگی) چوری کے قبل سب طرح کی ہوشیاری اور دیکھ بھال
  • ارزانی و کرانی ، بھاؤ کا گھٹنا بڑھنا .
  • بحث و تمحیص، رد وکد .
  • بلندی و پستی ، نشیب و فراز ، ناہموار سطح.
  • پالیسی ، چالبازی .
  • رد و بدل ، تغیر و تبدل ؛ حکمت عملی
  • رک : اترنا ، چڑھنا جس کا یہ اسم کیفیت ہے
  • صدقے کرنے یا وارنے کا عمل .
  • عروج و زوال ، انقلاب .
  • فریب ، چال .
  • مد و جزر، جوار بھاٹا ؛ استعارۃً .
  • کمان با ستار وغیرہ کو حسب منشا کسنا اور ڈھیلا کرنا .
  • کمی بیشی، زیادتی اور کمی
  • . (موسیقی) سر کے مدھم اور اونچے ہونے کی کیفیت ، زیر و ہم .

Urdu meaning of utaar-cha.Dhaav

  • Roman
  • Urdu

  • hikmat-e-amlii, paalisii, jo.D to.D
  • (Thaggii) chorii ke qabal sab tarah kii hoshyaarii aur dekh bhaal
  • arzaanii-o-karaanii, bhaav ka ghaTna ba.Dhnaa
  • behas-o-tamhiis, radd vaqad
  • bulandii-o-pastii, nasheb-o-faraaz, naahamvaar satah
  • paalisii, chaalbaazii
  • radd-o-badal, taGayyur-o-tabaddul ; hikmat-e-amlii
  • ruk ha utarnaa, cha.Dhnaa jis ka ye ism-e-kaufiiyat hai
  • sadqe karne ya vaarne ka amal
  • uruuj-o-zavaal, inqilaab
  • fareb, chaal
  • mad-o-jazar, jvaar bhaaTaa ; ustaa ran
  • kamaan baa sitaar vaGaira ko hasab-e-manshaa kasanaa aur Dhiilaa karnaa
  • kamii beshii, zyaadtii aur kamii
  • . (muusiiqii) sar ke maddham aur u.unche hone kii kaifiiyat, zer-o-ham

English meaning of utaar-cha.Dhaav

Noun, Masculine

  • fluctuation, ups and downs, the vicissitudes of life, ebb and flow, loss and gain, ascent and descent, rise and fall
  • ups and downs

उतार-चढ़ाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उतरना और चढ़ना; ढलान और चढ़ाई
  • तल की ऊँचाई-निचाई
  • {ला-अ.} भली-बुरी स्थितियाँ; अनुकूल-प्रतिकूल अवस्थाएँ
  • किसी वस्तु के मान या मूल्य में आने वाला परिवर्तन; कमी-वृद्धि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُتار چَڑھاو

حکمت عملی ، پالیسی ، جوڑ توڑ .

آواز کا چَڑھاو اُتار

آواز کا زہر وہم، نیچا اور اونچا سر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتار چَڑھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتار چَڑھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone