تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا کے معانیدیکھیے
اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا
ut mat kabhii na jaa re miitaa, jit rahtaa ho singh aur chiitaa•उत मत कभी न जा रे मीता, जित रहता हो सिंह और चीता
نیز - اُت مت کبھی تو جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا
ضرب المثل
اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا کے اردو معانی
- جہاں ظالم اور سفاک رہتے ہوں وہاں نہیں جانا چاہیے
- جہاں شیر اور چیتوں کا مسکن ہو وہاں کبھی نہیں جانا چاہیے
उत मत कभी न जा रे मीता, जित रहता हो सिंह और चीता के हिंदी अर्थ
- जहाँ अत्याचारी एवं निर्दयी रहते हों वहाँ नहीं जाना चाहिए
- जहाँ शेर और चीतों का वास हो वहाँ कभी नहीं जाना चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا)
اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔