تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام کے معانیدیکھیے

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

ut daataa deve aise jo le daataa naam, it bhii sagre Thiik ho.n us ke kartab kaamउत दाता देवे ऐसे जो ले दाता नाम, इत भी सगरे ठीक हों उस के करतब काम

نیز : اُت داتا دیوے اسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

ضرب المثل

Roman

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام کے اردو معانی

  • جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں
  • خدا کا نام لینے سے اس جہان میں بھی فائدہ ہوتا ہے اور اُس جہان میں بھی

Urdu meaning of ut daataa deve aise jo le daataa naam, it bhii sagre Thiik ho.n us ke kartab kaam

Roman

  • jo Khudaa ko yaad kare us ko Khudaa Khuub detaa hai aur is ke kaam sanvar jaate hai.n
  • Khudaa ka naam lene se is jahaan me.n bhii faaydaa hotaa hai aur is jahaan me.n bhii

उत दाता देवे ऐसे जो ले दाता नाम, इत भी सगरे ठीक हों उस के करतब काम के हिंदी अर्थ

  • जो ईश्वर को याद करे ईश्वर उसे ख़ूब देता है और उसके काम संवर जाते हैं
  • ईश्वर का नाम लेने से परलोक में भी लाभ होता है और इस लोक में भी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone