تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاذ" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ النّاس

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاذ کے معانیدیکھیے

اُسْتاذ

ustaazउस्ताज़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاذ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • استاد، معلم، اتالیق، گورو، (فارسی لفظ استاد سے معرب)

English meaning of ustaaz

Noun, Masculine, Singular

  • teacher (ustad, of which it is the Arabicised form‌)

उस्ताज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अध्यापक, शिक्षक (फ़ारसी शब्द 'उस्ताद' से व्युत्पत्त )

اُسْتاذ کے مرکب الفاظ

اُسْتاذ سے متعلق دلچسپ معلومات

استاذ دیکھئے، ’’استاد‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone