تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتادِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتادِ اَزَل کے معانیدیکھیے

اُسْتادِ اَزَل

ustaad-e-azalउस्ताद-ए-अज़ल

اصل: فارسی

وزن : 22212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

اُسْتادِ اَزَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمیشہ ہمیش کا استاد، خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

شعر

Urdu meaning of ustaad-e-azal

  • Roman
  • Urdu

  • hamesha himesh ka ustaad, Khudaa.e taala, Khaaliq kaaynaat

English meaning of ustaad-e-azal

Noun, Masculine

  • eternal teacher, God

उस्ताद-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتادِ اَزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتادِ اَزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone