تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُسْلُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْلُوب کے معانیدیکھیے
اُسْلُوب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (منطق) دلیل منطقی کی سولہ مقرر اشکال میں سے ہرایک شکل
- اسلوب (رک) کے معنی میں صفت فاعلی ترکیبی کا جزم دوم ، جیسے: خوش اسلوب (اچھی وضع یا چلن والا) ، بد اسلوب (بری وضع یا چلن والا)
- انداز، وضع ، ڈھنگ، روش، طور، طرز، طریقہ
- ترتیب، انتظام، سلیقہ
- راہ، صورت
- روشن تحریر، انداز نگارش، (انگریزی) اسٹائل
شعر
ان دنوں ہم سے جو وحشی کی طرح بھڑکو ہو
یہ تو ملنے کا تمہارے کبھو اسلوب نہ تھا
میرے جینے کا یہ اسلوب پتہ دیتا ہے
کہ ابھی عشق میں کچھ کام ہیں کرنے والے
English meaning of usluub
उस्लूब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पद्धति, शैली, ढंग, आचरण, वज़ा, व्यवहार, तर्जेअमल।
اُسْلُوب کے مترادفات
اُسْلُوب کے متضادات
اُسْلُوب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُسْلُوب)
اُسْلُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔