تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُشّاق" کے متعقلہ نتائج

عُشّاق

چاہنے والے، عشق کرنے والے

بُز عُشّاق

ڈرپوک محبت کرنے والے

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

آہِ عُشّاق

محبت کرنے والوں کا نالہ و فریاد

تَلاشِ عُشّاق

پَیْکَرِ عُشّاق

بیباکیٔ عُشّاق

بے باک عاشقین، نڈر پیار کرنے والے

بَد نامیٔ عُشّاق

اردو، انگلش اور ہندی میں عُشّاق کے معانیدیکھیے

عُشّاق

'ushshaaq'उश्शाक़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: عاشِق

مادہ: عِشْق

اشتقاق: عَشِقَ

عُشّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چاہنے والے، عشق کرنے والے
  • راگ کے ایک مقام کا نام جو دوگھڑی دن رہے گایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of 'ushshaaq

Noun, Masculine, Plural

  • suitors, admirers, paramours
  • lovers

'उश्शाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चाहने वाले, इश्क़ करने वाले, प्रेमी लोग
  • राग के एक मुक़ाम का नाम जो दो घड़ी दिन रहे गाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُشّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُشّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone