تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُس پَر" کے متعقلہ نتائج

is

ہونا

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

عِیس

عِیص

اِسْتا

اِسے

' اِس ' جس کی یہ مفعولی حالت ہے (= اس کو)

us

حَم

اُس

’وہ‘ کی مغیرہ حالت جو’وہ‘ س پہلے پر، تک سے، کا، کو، میں، نے، وغیرہ (حرف ربط علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے، جیسے اُس پر، اُس کو، اُس پار اُس طرف، اُس کا

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

آسْ

آسرا، سہارا، پناہ، مدد، حمایت۔

عاس

رات میں پہرا ور گشت کرنے والا

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اِس میں

اس بات میں، اس معاملے میں

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِیش

مالک ، حاکم ، آقا ، سردار ؛ ایشور ، خدا ؛ شیوجی ؛ روح القدس

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

عِصیاں

عصیان کا مخفف

عِسایا

کھجور کے درخت کو لاحق ہونے والا ایک مرض .

عَیش

زندگی، حیات

اِشْعاع

شعاع ڈالنے کا عمل، (روشنی کا) پر تو یا جھلک ڈالنا

اُسوں

اسے ، اس کو .

ash

راکھ

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

آش

اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ

عَیث

اِس پَر

اس کے علاوہ، مزید براں، پھر

اِس لِیے

اِس دِن

آج کے دن، آج

اِسْ وَقْت

رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اُس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)

اِس تِک

اِس دَم

اِس دَوران

اِس طَرَح

اِس کارَن

اِس قَدَر

اتنا زیادہ، اس درجہ، یہاں تک (کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے لیے)

اِس اور

اِس کے سِوا

اِس قَدَر کا

اتنا زیادہ، اس حد تک

اِس کام کے

اِس مُول

اس قیمت میں، اس بھاو پر

اِس بات میں

اِس دَرْجہَ

اس حد تک، اس قدر، اتنا کچھ

اِس رُو سے

اِس باب میں

اِس طَرَف

ادھر، ارے یا ورے ، متکلم سے قریب کی سمت

اِس پَر بھی

اِس بات پَر

اِس طَور

اِشْعاعی

اِسْعاد

اِصْعاق

آسمان سے آگ اتارنا، مارنا، بیہوش کرنا

اِس طَرِیقے سے

اَیسائی

ایسا ہی (بول چال کا لفظ) ۔

اِس تَلَک

اِس کے باوَجُود

اردو، انگلش اور ہندی میں اُس پَر کے معانیدیکھیے

اُس پَر

us parउस पर

اُس پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مزید برآں، علاوہ برآں

English meaning of us par

Adverb

  • upon that, thereupon, thereafter, upon which

उस पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उससे अधिक, उसके अतिरिक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُس پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُس پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone