تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے کے معانیدیکھیے

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے

us nar ko na siikh suhaave, neh pha.nd me.n jo phan.s jaaveउस नर को न सीख सुहावे, नेह फंद में जो फँस जावे

ضرب المثل

Roman

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے کے اردو معانی

  • عاشق پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا
  • عشق کے جال میں پھنسے شخص کو نصیحت اچھی نہیں لگتی

Urdu meaning of us nar ko na siikh suhaave, neh pha.nd me.n jo phan.s jaave

Roman

  • aashiq par nasiihat ka asar nahii.n hotaa
  • ishaq ke jaal me.n phanse shaKhs ko nasiihat achchhii nahii.n lagtii

उस नर को न सीख सुहावे, नेह फंद में जो फँस जावे के हिंदी अर्थ

  • प्रेमी पर सीख का असर नहीं होता
  • प्रेम-फंद में पड़े आदमी को सीख अच्छी नहीं लगती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone