تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ" کے متعقلہ نتائج

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

تُھتْکارا ہُوا اور جاتَک مُوا

مسان کی بیماری ہو جاے تو پھر بچہ نہیں بچتا .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ کے معانیدیکھیے

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

us jaatak par pyaar jataa.o, maat-pitaa bin jis ko paa.oउस जातक पर प्यार जताओ, मात-पिता बिन जिस को पाओ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ کے اردو معانی

  • یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

    مثال مات= ماتا، ماں۔

Urdu meaning of us jaatak par pyaar jataa.o, maat-pitaa bin jis ko paa.o

  • Roman
  • Urdu

  • yatiimo.n ke saath achchhaa suluuk karo, yatiim bachcho.n se pyaar karnaa chaahi.e, yatiim par mehrbaanii karnii chaahi.e

उस जातक पर प्यार जताओ, मात-पिता बिन जिस को पाओ के हिंदी अर्थ

  • अनाथों के साथ अच्छा व्यवहार करो, अनाथ बच्चों से प्यार करना चाहिए, अनाथ पर दया करनी चाहिए

    विशेष मात= माता, माँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

تُھتْکارا ہُوا اور جاتَک مُوا

مسان کی بیماری ہو جاے تو پھر بچہ نہیں بچتا .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone