تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُرْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْیاں کے معانیدیکھیے
عُرْیاں کے اردو معانی
صفت
-
بے لباس، بے پردہ، برہنہ، ننگا
مثال - تمام کپڑوں حتیٰ کہ زیوروں تک سے محروم کر کے بالکل عریاں کر دیا گیا تھا
- (مجازاً) فحش، شرمناک
- کھلا ہوا، ظاہر
شعر
شکر ہے جامہ سے باہر وہ ہوا غصہ میں
جو کہ پردے میں بھی عریاں نہ ہوا تھا سو ہوا
عریاں حرارت تپ فرقت سے میں رہا
ہر بار میرے جسم کی پوشاک جل گئی
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہی
قاصد جاناں کو کیا دیتا جو خلعت مانگتا
میں اس کے سامنے عریاں لگوں گی دنیا کو
وہ میرے جسم کو میرا لباس کر دے گا
کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میں
جامۂ تن پھینک کر روحیں بھی عریاں ہو گئیں
English meaning of 'uryaa.n
'उर्यां के हिंदी अर्थ
عُرْیاں کے مترادفات
عُرْیاں کے متضادات
عُرْیاں کے قافیہ الفاظ
عُرْیاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُرْیاں)
عُرْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔