تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُرُوجِ ماہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُرُوجِ ماہ کے معانیدیکھیے
عُرُوجِ ماہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- چاند کی پہلی تاریخ سے چودھویں تاریخ تک کا زمانہ
شعر
گلے سے آ کے لپٹ جا خدا کو مان او بت
ہے آج تجھ پہ بھی جوبن عروج ماہ بھی ہے
عروج ماہ ہے اور مقبروں پر
ابد کی چاندنی چٹکی ہوئی ہے
English meaning of 'uruuj-e-maah
Persian, Arabic - Noun
- ascension of the moon, first fourteen days of any lunar month
'उरूज-ए-माह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- चांद की पहली तारीख़ से चौधवीं तारीख़ तक का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُرُوجِ ماہ)
عُرُوجِ ماہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔