تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُرْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْس کے معانیدیکھیے
عُرْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شادی کی دعوت، طعام عروسی ونکاح، طعام ولیمہ، بیاہ کی ضیافت
-
کسی صوفی بزرگ کا سالانہ فاتحہ اور فاتحہ کا جلسہ جو تاریخ وفات پر ہوتا ہے اور جس میں وابستگان ومعتقدین جمع ہوتے ہیں
مثال - 23 جنوری 2023 کو اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کا 811 واں عرس منایا گیا
English meaning of 'urs
Noun, Masculine
- nuptials, marriage ceremony, marriage anniversary, marriage feast
-
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer or saint with the Supreme Spirit (the saint's disciples gather round his grave, and read the fatiḥa, and offer food, incense, lights offerings to a saint
Example - 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya
'उर्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शादी की दावत, शादी और निकाह का खाना, वलीमे कता खाना, ब्याह की ज़ियाफ़त अर्थात भोज
-
किसी सूफ़ी संत की वार्षिक फ़ातिहा और फ़ातिहा का जलसा जो देहावसान के दिन पर होता है और जिसमें श्रद्धावान और जान-पहचान के लोग इकट्ठा होते हैं
विशेष - 23 जनवरी 2023 को अजमेर में ख़्वाजा मुईनुद्दीन चिश्ती का 811 वाँ 'उर्स मनाया गया
عُرْس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُرْس)
عُرْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔