تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُقْدَہ کُشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَہ کُشا کے معانیدیکھیے
عُقْدَہ کُشا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گرہ کھولنے والا، دقّت دور کرنے والا
- مشکل حل کرنے یا آسان کرنے والا، پیچیدہ مسئلہ سلجھانے والا
شعر
جب دست بستہ کی نہیں عقدہ کشا نماز
کاٹے گی میری پاؤں کی زنجیر کیا نماز
سیر بیاباں و در عقدہ کشا نیز
رنج مسافت میاں خوب ہے اپنی جگہ
ہیں عقدہ کشا یہ خار صحرا
کم کر گلۂ برہنہ پائی
English meaning of 'uqda-kushaa
Persian, Arabic - Adjective
- knot-opener, problem solver
- one who removes (another's) difficulties
'उक़्दा-कुशा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गाँठ खोलने वाला
- समस्या का निवारण करने वाला, दुःख निवारण करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُقْدَہ کُشا)
عُقْدَہ کُشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔