تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقابَین" کے متعقلہ نتائج

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقابَین کے معانیدیکھیے

عُقابَین

'uqaabain'उक़ाबैन

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: عَقَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عُقابَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں
  • دو لمبی چوبیں جس پر نوشیراں کے وزیر بختک نے امیر احمزہ کو لٹکا دیا تھا اس کا ذکر داستان امیر حمزہ کے پہلے دفتر نوشیرواں میں آتا ہے

Urdu meaning of 'uqaabain

  • Roman
  • Urdu

  • do lambii lak.Diyaa.n jinhe.n zamiin me.n gaa.D kar un ke u.upar us shaKhs ko baandh dete hai.n jise sazaa denii maqsuud hotii hai, mujrim ko baandhne ka do u.unchii lak.Diyaa.n do amuud jin ke daramyaan mujrim ko laTkaa kar sazaa dete hai.n
  • do lambii chaube.n jis par noshiiraa.n ke vaziir baKhtak ne amiir ahamzaa ko laTkaa diyaa tha is ka zikr daastaan amiir hamza ke pahle daftar nausheravaa.n me.n aataa hai

English meaning of 'uqaabain

Noun, Feminine

  • country style heavy duty timber gallows brackets, a wooden hanging place

'उक़ाबैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो लम्बी लकड़ियाँ जिन पर अपराधियों को लटकाते थे
  • लोहे के काँटे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقابَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقابَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone