تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپْنِیشَد" کے متعقلہ نتائج

اُپْنِیشَد

سنسکرت زبان کے مقدس متصوفات رسالے، جو ویدوں کا ایک حصہ ہیں اور جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے، ان رسالوں کا موضوع آتما (خودی) اور پرماتما (خدا) ہے، بعص اہل علم ان کی تعداد اٹھارہ بتاتے ہیں، بعض چونتیس، بعض باون اور بعض ایک سو آٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپْنِیشَد کے معانیدیکھیے

اُپْنِیشَد

upnishadउपनिषद्

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُپْنِیشَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سنسکرت زبان کے مقدس متصوفات رسالے، جو ویدوں کا ایک حصہ ہیں اور جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے، ان رسالوں کا موضوع آتما (خودی) اور پرماتما (خدا) ہے، بعص اہل علم ان کی تعداد اٹھارہ بتاتے ہیں، بعض چونتیس، بعض باون اور بعض ایک سو آٹھ
  • ہندو مت کی قریباً دوسو مقدس اور نظری کتب کے مجموعے کا نام ہے جن میں سے پرانی ترین کتب زیادہ تر وید کی فلسفیانہ تشریح سے متعلق ہیں، ہندووں کی مذہبی کتا بیں جس میں ویدوں کا انتخاب درج ہے

Urdu meaning of upnishad

  • Roman
  • Urdu

  • sanskrit zabaan ke muqaddas matsofaat risaale, jo vedo.n ka ek hissaa hai.n aur jin me.n vedo.n kii sharah kii ga.ii hai, in risaalo.n ka mauzuu aatma (Khudii) aur parmaatmaa (Khudaa) hai, baus ahle ilm in kii taadaad aThaarah bataate hain, baaaz chauntiis, baaaz baavan aur baaaz ek sau aaTh
  • hinduu mat kii qariiban dosau muqaddas aur nazarii kutub ke majamu.e ka naam hai jin me.n se puraanii tariin kutub zyaadaa tar ved kii falasafiyaanaa tashriih se mutaalliq hain, hinduvo.n kii mazahbii kitaabe.n jis me.n vedo.n ka intiKhaab darj hai

English meaning of upnishad

Noun, Feminine

  • an ancient Vedic Sanskrit texts of religious teaching and ideas still revered in Hinduism
  • Upanishad, each of a series of ancient treatises written in Sanskrit and expounding the Vedas

उपनिषद् के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपनिषद् हिन्दू धर्म के महत्त्वपूर्ण श्रुति धर्मग्रन्थ हैं, ये वैदिक वाङ्मय के अभिन्न भाग हैं, ये संस्कृत में लिखे गये हैं, इनकी संख्या लगभग २०० है, वेदों के उपरांत लिखे गये वे ग्रंथ जिनमें भारतीय आर्यों के गूढ़ आध्यात्मिक तथा दार्शनिक विचार भरे हैं
  • वेदों के बाद लिखे गए ऐसे ग्रंथ जिनमें आत्मा, परमात्मा के आध्यात्मिक स्वरूप पर विचार किया गया है, वेदव्रत ब्रह्मचारी के चालीस संस्कारों में से एक जो केशांत संस्कार से पूर्व होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپْنِیشَد

سنسکرت زبان کے مقدس متصوفات رسالے، جو ویدوں کا ایک حصہ ہیں اور جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے، ان رسالوں کا موضوع آتما (خودی) اور پرماتما (خدا) ہے، بعص اہل علم ان کی تعداد اٹھارہ بتاتے ہیں، بعض چونتیس، بعض باون اور بعض ایک سو آٹھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپْنِیشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپْنِیشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone