تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپْلا" کے متعقلہ نتائج

اُپْلا

(مجازا) سوجا ہوا ، پھولا ہوا.

اُپْلا جَنْگَلی

ارنا اَپلا (رک).

اُپْلائے پِھرنا

سطح سے اوپر تیرنا.

گُوئِٹھا جَلے اُپْلا ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنستا ہے حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

روٹی کی جَگَہ اُپْلا کھانا

فضول بات کرنا

بَنْوا اُپْلا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

تَھپْواں اُپْلا

گونٹھا ، گائے بھینس وغیرہ کے گیلے گوبر کو حسب ضرورت ٹکیا کی شکل میں بنا کر سکھایا ہوا اپلا جو عام طور سے گھر پر بنالیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپْلا کے معانیدیکھیے

اُپْلا

uplaaउप्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُپْلا کے اردو معانی

  • (مجازا) سوجا ہوا ، پھولا ہوا.
  • اپلوں کی انچ دیں .
  • گوہر کا پاتھا ہوا ایندھن ، کنڈا ، تھابی ؛ بغیر پاتھا ہوا کا سوکھا چونتھ (قب : ارنا اپلا)

Urdu meaning of uplaa

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) suujaa hu.a, phuulaa hu.a
  • uplo.n kii inch de.n
  • gauhar ka paathaa hu.a i.indhan, kunDaa, thaabii ; bagair paathaa hu.a ka suukhaa chonath (kab ha aruNaa upla

اُپْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپْلا

(مجازا) سوجا ہوا ، پھولا ہوا.

اُپْلا جَنْگَلی

ارنا اَپلا (رک).

اُپْلائے پِھرنا

سطح سے اوپر تیرنا.

گُوئِٹھا جَلے اُپْلا ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنستا ہے حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

روٹی کی جَگَہ اُپْلا کھانا

فضول بات کرنا

بَنْوا اُپْلا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

تَھپْواں اُپْلا

گونٹھا ، گائے بھینس وغیرہ کے گیلے گوبر کو حسب ضرورت ٹکیا کی شکل میں بنا کر سکھایا ہوا اپلا جو عام طور سے گھر پر بنالیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone