تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُپَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُپَج کے معانیدیکھیے
اُپَج کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نمو کی کیفیت ، نمو ، اُبھار.
- پیداوار ، (کھیتی کا) حاصل.
- (قدیم) پیدائش ، ورود ، ظہور.
- انوکھی بات ، ایجاد ، جدت ، اختراع.
- جو کچھ بے ساختہ طبیعت سے نکلے ، امنگ ، ترنگ ، جذبہ ، احساس.
- (موسیقی) نئی تان.
- فصل، کھیتی
- ایجاد، جدت ایجاد، نمو کی کیفیت
شعر
کچھ یوں ہی نہیں اعلیٰ دماغوں کی اپج ہیں
دنیائے ادب میں جو رسالے ہیں عزیزو
نوائے شوق نکلتی ہے اب بھی دل سے مگر
نہ وہ اپج نہ وہ محفل نہ وہ رباب رہا
اپج دگنا ہے تجھ سے اب کے میرا
میں تیرے ساتھ مل کر دیکھتا ہوں
English meaning of upaj
Noun, Feminine
- original idea, flight of fancy, invention, innovation
- original idea, invention, power of perception or thought
- produce, crop
उपज के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُپَج)
اُپَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔