تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unredeemed" کے متعقلہ نتائج
unredeemed کے لیے اردو الفاظ
unredeemed کے اردو معانی
صفت
- ٹوکن یا تمسک جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ۔.
- جسے خدا یا (مسیحی عقائدکے مطابق) حضرت عیسٰیؑ نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو۔.
- جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو۔.
- وعدہ جو وفا نہ کیا گیا ہو۔.
- جسے رقم ادا کر کے چھڑایا نہ گیا ہو ۔.
- جسے تاوان ادا کر کے آزاد نہ کرایا گیا ہو۔.
unredeemed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- टोकन या तमस्सुक जिन्हें तिजारती अश्या या नक़दी में ना बदला गया हो ।
- जिसे ख़ुदा या (मसीही अक़ाइद के मुताबिक़) हज़रत ईसाईऑ ने गुनाह और दाइमी अज़ाब से ना बचाया हो।
- जिस के किसी ऐबदार पहलू की तलाफ़ी ना हुई हो।
- वाअदा जो वफ़ा ना किया गया हो।
- जिसे रक़म अदा कर के छुड़ाया ना गया हो ।
- जिसे तावान अदा कर के आज़ाद ना किराया गया हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (unredeemed)
unredeemed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔