تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمُود کے معانیدیکھیے
عُمُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ستون، کھم، تھم
- وہ مستحکم اصول جن پر نظریات کی بنیاد قائم ہو
- گرز، لٹھ، ڈنڈا
- (مجازاً) آلۂ تناسل
- (ہندَسہ) وہ خطِ مستقیم جو کسی دوسرے خطِ مستقیم پر قائم ہو کر دو زاویۂ قائمہ بنائے
- قارئین کے آسانی کے لئے اخبار یا کتاب کے صفحات کو خطوط مستقیم سے کئی حصوں میں عموداً تقسیم کر دیا جاتا ہے، ان میں سے ہر حصّے کو استعارۃً عمود کہتے ہیں، خانہ، کالم
- ترازو کی موٹھ، ترازو کے بیچ کی رسی کا کانٹا
شعر
محراب عمود برج قوسیں
رس میں ڈوبے بھرے بھرے سے
قوس پر سے عمود اٹھتا ہوا
یعنی پھر جل اٹھا ہے خواب اس کا
مجھے ہے خوف زمانہ نہ نیچے دب جائے
میں اپنے سر کا فلک کو عمود سونپتا ہوں
English meaning of 'umuud
Noun, Masculine
- pillar, pole
- perpendicular, the vertical line that falls on the second line to make an angle of 90 degrees
- cudgel, mace
'उमूद के हिंदी अर्थ
عُمُود کے مترادفات
عُمُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمُود)
عُمُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔