تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ رَواں کے معانیدیکھیے
عُمْرِ رَواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- گزرتی ہوئی زندگی، عمر جو ہر وقت و ہر لحظہ رواں ہے، جاتی ہوئی حیات
شعر
بلندیوں پہ کہاں تک تجھے تلاش کروں
ہر ایک سانس پہ عمر رواں زوال کرے
جمے قدموں کے نیچے سے پھسلتی جائے گی ریت
بکھر جائے گی جب عمر رواں کیسا لگے گا
سبق عمر رواں کا دل نشیں ہونے نہیں پاتا
ہمیشہ بھولتے جاتے ہیں جو کچھ یاد کرتے ہیں
English meaning of 'umr-e-ravaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- fleeting life
'उम्र-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क्षणभंगुर जीवन, जाती हुई ज़िंदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ رَواں)
عُمْرِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔