تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْرِ نُوح" کے متعقلہ نتائج

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نُوحی

نوحؑ (رک) سے متعلق یا منسوب ، نوح علیہ السلام کا

نُوحؐ کی عُمْر

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر جو ایک ہزار سال تھی ؛ (مجازاً) طویل ترین عمر ، عمردراز ۔

نُوحؐ کی کَشْتی

وہ کشتی جو نوح علیہ السلام نے طوفان سے بچنے کے لیے بحکم خدا تیار کی تھی اور اس میں ہر قسم کی مخلوق کا ایک ایک جوڑا رکھ کر اپنے خاندان اور دیگر نیک بندوں کو بٹھاکر اس عذاب الہٰی سے بچایا تھا (کہتے ہیں کہ یہ کشتی ارارات کی پہاڑیوں کی ایک چوٹی جبل جودی پر ٹھہری تھی)۔

نُوحؐ کا طُوفان

وہ طوفان باراں جو حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے ان کی بداعمال اُمت پر آیا اور تمام جہان میں پھیل گیا تھا

نَوحَہ

بین کرنا، ماتم کرنا، مردے پر چلا کے رونا

نَوحَۂ غَم

گریہ و زاری ، نالہء غم ، مردے کے غم میں رونا ۔

نَوحَہ گَر

نوحہ کرنے والا، مردے کا بیان کرکر کے رونے رلانے والا

نَوحَۂِ ماتَم

दे. ‘नौहए ग़म'।

نَوحَہ بَلَب

نوحہ پڑھتا ہوا، مجازاً: نوحہ کرنے والا، ماتم کناں، رونے پیٹنے والا، دردناک حالات بیان کرنے والا

نَوحَہ بَہ لَب

نَوحَہ زا

مراد : نوحہ زن ، نوحہ کرنے والا ، نوحہ خواں ۔

نَوحَہ سَرا

نوحہ خواں، نوحہ سنانے والا، نوحہ کرنے والا

نَوحَۂ سِینَہ زَنِی

مرثیہ کی ایک صنف جس کا موجد انیسویں صدی کا فارسی ہزل گو شاعر مرزا ابوالحسن یغما تھا

نَوحَہ گَری

مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری کرنا

نَوحَہ زَنی

نوحہ کرنے کا عمل، زور زور سے رونا، ماتم، سینہ زنی

نَوحَہ کَرنا

مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا

نَوحَہ بَھرْنا

آہ بھرنا ، فغاں کرنا ، رونا چلانا ۔

نَوحَہ لِکْھنا

کسی سانحے یا کسی کے مرنے پر نظم یا نثر میں اظہارِ غم کرنا ۔

نَوحَہ سَرائی

نوحہ خوانی، نوحے سنانا

نَوحَہ و بُکا

رونا پیٹنا ، آہ و فغاں ، شیون و ماتم ۔

نَوحَہ کُناں

نوحہ کرتا ہوا، روتا ہوا؛ (مجازاً) رونے والا، نوحہ گر

نَوحَہ پَڑْھنا

دردناک حالات کا بیان کرنا ، ملال کی باتیں کرنا

نَوحَہ و زاری

رونا پیٹنا ، آہ و زاری ، گریہ و زاری.

نَوحَہ خواں

نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا

نَوحَہ خوانی

نوحہ پڑھنے کا عمل، مردے کا بیان کرکے رونا رلانا؛ (مجازاً) گریہ و زاری، رونا پیٹنا؛ ماتم

نَو حَجَری

اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات ِگھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے ، عہد متاء خر حجری کا (Neolithic) ۔

نَو حاصِل کَردَہ

حال میں حاصل کیا ہوا

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

عُمْرِ نُوح

(کنَایتہً) بہت طویل زمانۂ حیات، حضرت نوح علیہ السلام کے برابر عمر، بہت لبمی زندگی

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

طُوفانِ نُوح

یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.

اَوْلادِ نُوح

حضرت نوح کی اولاد

پِسَرِ نُوح

(لفظاً) نوح کا بیٹا ، (مجازاً) اولاد جو بروں کی صحبت میں بگڑ جائے.

عُمْرِ نُوح چاہِیے

ایک مدت چاہیے

ہَر کِہ با نُوح نَشِینَد چہ غَم اَز طُوفانَش

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو نوحؑ کے ساتھ بیٹھے اسے طوفان نوحؑ کی کیا فکر ، جو حاکم کے ساتھ ہوتا ہے اسے حاکم سے خطرہ نہیں ہوتا ، جس کے حمایتی بڑے لوگ ہوں اسے کیا خوف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ نُوح کے معانیدیکھیے

عُمْرِ نُوح

umr-e-nuuhउम्र-ए-नूह

وزن : 2221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

عُمْرِ نُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنَایتہً) بہت طویل زمانۂ حیات، حضرت نوح علیہ السلام کے برابر عمر، بہت لبمی زندگی

Urdu meaning of umr-e-nuuh

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.etan) bahut taviil zamaana-e-hayaat, hazrat nuuh alaihi assalaam ke baraabar umr, bahut labmii zindgii

English meaning of umr-e-nuuh

Noun, Feminine

  • long life

उम्र-ए-नूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लंबा जीवन, बहुत लंबा जीवन काल, हज़रत नूह अलैहिस्सलाम के बराबर उम्र, बहुत लबमी ज़िंदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نُوحی

نوحؑ (رک) سے متعلق یا منسوب ، نوح علیہ السلام کا

نُوحؐ کی عُمْر

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر جو ایک ہزار سال تھی ؛ (مجازاً) طویل ترین عمر ، عمردراز ۔

نُوحؐ کی کَشْتی

وہ کشتی جو نوح علیہ السلام نے طوفان سے بچنے کے لیے بحکم خدا تیار کی تھی اور اس میں ہر قسم کی مخلوق کا ایک ایک جوڑا رکھ کر اپنے خاندان اور دیگر نیک بندوں کو بٹھاکر اس عذاب الہٰی سے بچایا تھا (کہتے ہیں کہ یہ کشتی ارارات کی پہاڑیوں کی ایک چوٹی جبل جودی پر ٹھہری تھی)۔

نُوحؐ کا طُوفان

وہ طوفان باراں جو حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے ان کی بداعمال اُمت پر آیا اور تمام جہان میں پھیل گیا تھا

نَوحَہ

بین کرنا، ماتم کرنا، مردے پر چلا کے رونا

نَوحَۂ غَم

گریہ و زاری ، نالہء غم ، مردے کے غم میں رونا ۔

نَوحَہ گَر

نوحہ کرنے والا، مردے کا بیان کرکر کے رونے رلانے والا

نَوحَۂِ ماتَم

दे. ‘नौहए ग़म'।

نَوحَہ بَلَب

نوحہ پڑھتا ہوا، مجازاً: نوحہ کرنے والا، ماتم کناں، رونے پیٹنے والا، دردناک حالات بیان کرنے والا

نَوحَہ بَہ لَب

نوحہ پڑھتا ہوا، مجازاً: نوحہ کرنے والا، ماتم کناں، رونے پیٹنے والا، دردناک حالات بیان کرنے والا

نَوحَہ زا

مراد : نوحہ زن ، نوحہ کرنے والا ، نوحہ خواں ۔

نَوحَہ سَرا

نوحہ خواں، نوحہ سنانے والا، نوحہ کرنے والا

نَوحَۂ سِینَہ زَنِی

مرثیہ کی ایک صنف جس کا موجد انیسویں صدی کا فارسی ہزل گو شاعر مرزا ابوالحسن یغما تھا

نَوحَہ گَری

مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری کرنا

نَوحَہ زَنی

نوحہ کرنے کا عمل، زور زور سے رونا، ماتم، سینہ زنی

نَوحَہ کَرنا

مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا

نَوحَہ بَھرْنا

آہ بھرنا ، فغاں کرنا ، رونا چلانا ۔

نَوحَہ لِکْھنا

کسی سانحے یا کسی کے مرنے پر نظم یا نثر میں اظہارِ غم کرنا ۔

نَوحَہ سَرائی

نوحہ خوانی، نوحے سنانا

نَوحَہ و بُکا

رونا پیٹنا ، آہ و فغاں ، شیون و ماتم ۔

نَوحَہ کُناں

نوحہ کرتا ہوا، روتا ہوا؛ (مجازاً) رونے والا، نوحہ گر

نَوحَہ پَڑْھنا

دردناک حالات کا بیان کرنا ، ملال کی باتیں کرنا

نَوحَہ و زاری

رونا پیٹنا ، آہ و زاری ، گریہ و زاری.

نَوحَہ خواں

نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا

نَوحَہ خوانی

نوحہ پڑھنے کا عمل، مردے کا بیان کرکے رونا رلانا؛ (مجازاً) گریہ و زاری، رونا پیٹنا؛ ماتم

نَو حَجَری

اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات ِگھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے ، عہد متاء خر حجری کا (Neolithic) ۔

نَو حاصِل کَردَہ

حال میں حاصل کیا ہوا

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

عُمْرِ نُوح

(کنَایتہً) بہت طویل زمانۂ حیات، حضرت نوح علیہ السلام کے برابر عمر، بہت لبمی زندگی

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

طُوفانِ نُوح

یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.

اَوْلادِ نُوح

حضرت نوح کی اولاد

پِسَرِ نُوح

(لفظاً) نوح کا بیٹا ، (مجازاً) اولاد جو بروں کی صحبت میں بگڑ جائے.

عُمْرِ نُوح چاہِیے

ایک مدت چاہیے

ہَر کِہ با نُوح نَشِینَد چہ غَم اَز طُوفانَش

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو نوحؑ کے ساتھ بیٹھے اسے طوفان نوحؑ کی کیا فکر ، جو حاکم کے ساتھ ہوتا ہے اسے حاکم سے خطرہ نہیں ہوتا ، جس کے حمایتی بڑے لوگ ہوں اسے کیا خوف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْرِ نُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْرِ نُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone