تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ گُریزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ گُریزاں کے معانیدیکھیے
عُمْرِ گُریزاں کے اردو معانی
صفت
- زندگی کے تیزی سے گزرتے ہوئے دن ، تیزی سے گزرنے والی عمر یا زندگی
شعر
یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں
ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو
غم بہ دل شکر بہ لب مست و غزل خواں چلیے
جب تلک ساتھ ترے عمر گریزاں چلیے
اجنبی بن کے نہ مل عمر گریزاں ہم سے
تھے کبھی ہم بھی ترے ناز اٹھانے والے
English meaning of 'umr-e-gurezaa.n
Adjective
- fleeting Life
'उम्र-ए-गुरेज़ाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़िंदगी के तेज़ी से गुज़रते हुए दिन, तेज़ी से गुज़रने वाली उम्र या ज़िंदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ گُریزاں)
عُمْرِ گُریزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔