تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْر بَڑی ہے" کے متعقلہ نتائج

عُمْر بَڑی ہے

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

بَڑی عُمْر ہے

بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا (جس کا ذکر ہورہا ہو اس کے یکایک اسی وقت آجانے پر مستمعل)

کیا بَڑی عُمْر ہے

اس موقع پر کہتے ہیں جب کسی شخص کا ذکر ہو رہا ہو اور وہ آ جائے، بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر بَڑی ہے کے معانیدیکھیے

عُمْر بَڑی ہے

'umr ba.Dii hai'उम्र बड़ी है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

عُمْر بَڑی ہے کے اردو معانی

  • کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

Urdu meaning of 'umr ba.Dii hai

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke mutaalliq guftagu ho rahii ho aur vo usii vaqt aajaa.e to a.ise mauqaa par ye fiqra kahte hai.n

English meaning of 'umr ba.Dii hai

  • life is long enough!

'उम्र बड़ी है के हिंदी अर्थ

  • किसी के मुताल्लिक़ गुफ़्तगु हो रही हो और वो उसी वक़्त आजाए तो ऐसे मौक़ा पर ये फ़िक़रा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُمْر بَڑی ہے

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

بَڑی عُمْر ہے

بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا (جس کا ذکر ہورہا ہو اس کے یکایک اسی وقت آجانے پر مستمعل)

کیا بَڑی عُمْر ہے

اس موقع پر کہتے ہیں جب کسی شخص کا ذکر ہو رہا ہو اور وہ آ جائے، بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْر بَڑی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْر بَڑی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone